میرا نام فخر الدین مروت ہے، میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے وقت، صلاحیتوں اور انرجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کے زندگی بہتر بناؤں گا۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں اپنی مثبت سوچ سے دنیا کو بدلنے میں اہم کردار ادا کروں گا
#TheMindsetMovement@AliAhmadAwan_
پاکستان 21 رنز سے ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت میچ جیت گیا ۔
الحمد للہ
پاکستان 8 پوائنٹس پہ پہنچ گیا
اب سری لنکا کو ہر حال میں نیوزی لینڈ سے سے جیتنا ہے
Well played @FakharZamanLive#PAKvsNZ
اسلام کے نام پر بننے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اللہ کے گھر(مسجد) کو بجلی کا بل معاف نہیں لیکن سرکاری افسران کو معاف ہے۔
پھر کیوں نا ہم تھو کریں اس سسٹم پہ ؟؟؟
عمران خان کو 9 اپریل کو نکالا گیا اس نے 10 اپریل کو نکالنے کی وجہ اور تمام کردار بتا دئے
نوازشریف 2017 میں نکالا گیا آج 6 سال بعد بھی نوازشریف پوچھتا ہے کیوں نکالا کس نے نکالا کون بار بار یہ کام کرتا ہے
بس یہی فرق ہوتا ہے لیڈری میں اور غلامی میں
ویسے حقیقت میں کلبوشن کی ایک پریس کانفرنس بنتی ہے، پارٹی جونسی مرضی اسے دیں اور الیکشن مٰیں ووٹ اسے بھی اتنے ہی ملنے ہیں جتنے ان بھای لوگوں کو پڑیں گیں، اس غریب کو بھی ایک چانس دینا چاہیے۔
میں نے اب بلاک کر دینا ہے ان لوگوں کو جس نے مجھے میسج یا کمنٹ میں کہا کہ
نو ماہ والا پروجیکٹ ،4 ماہ میں پورا نہیں ہوا اس لیے طلاق ہوئی۔
کچھ شرم کر لو سب۔
لاہور نُون لیگ کا نہیں رہا۔ کراچی ایم کیو ایم کا نہیں رہا۔ پشاور اے این پی کا نہیں رہا۔ لاڑکانہ پی پی پی کا نہیں رہا۔ بلوچستان سرداروں کو نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر یہ شعور نہیں تو کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زونگ کا نیٹ ورک تقریبا 24 سے 30 گھنٹے ہوئے کہ ہمارے گاؤں میں بالکل زیرو ہیں کیونکہ یہاں پر لوڈ شیڈنگ 24 گھنٹوں سے اوپر ہوتی ہیں اور جب لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو زون کی ٹھاور کی بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہیں
@Zongers پلیز ان کے لیے جنریٹر کی بندوبست کر لیں یہاں پر گاؤں والے بہت پریشان
سیاست اپنی جگہ لیکن
باجوڑ: جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ
زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جانی نقصان کے شدید خطرات ہیں پی ٹی آئی کے تمام کارکنان فورآ ہپستال پہنچے اور خون عطیہ کریں۔
ہیڈکوارٹر ہسپتال خار، باجوڑ
#BajaurBlast