The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_میں چاہتا ہوں کہ میں آخرت میں یہ جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا۔ سید آیت اللہ علی خامنائ
#Khamenei #Tehran #طهران
مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ میں اُن پُرامن احتجاجی مظاہروں پر ہونے والے وحشیانہ کریک ڈاؤن کی مذمت کر سکوں جو ملک بھر میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف غیرقانونی جارحیت کے خلاف منعقد کیے گئے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای رحمتہ اللہ علیہ شہید ہوئے، جو صرف ایران کے سپریم لیڈر ہی نہیں بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے شیعہ مسلمانوں کے مرجعِ تقلید بھی تھے۔
کراچی میں 18 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ اسلام آباد میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے اور درجنوں زخمی ہوئے۔ سکردو اور گلگت میں چھ، چھ افراد شہید ہوئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ لاہور میں بھی کریک ڈاؤن کے دوران درجنوں افراد زخمی ہوئے۔
کراچی قونصلیٹ کے باہر نہتے مظاہرین پر امریکی میرین کور کے اہلکاروں کی فائرنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ اسی طرح اسلام آباد، گلگت اور سکردو میں مقامی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معصوم مظاہرین پر فائرنگ بھی قابلِ مذمت ہے۔
شہریوں کے خلاف براہِ راست گولیوں کا استعمال کسی بھی سکیورٹی نظریے کے تحت جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ سفارتی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے، مگر تحفظ کا مطلب غیرمتناسب اور حد سے بڑھی ہوئی طاقت کا استعمال ہرگز نہیں۔ ایسے نہایت حساس اور جذباتی ماحول میں اگر ریاستی ادارے ضبطِ نفس، بردباری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے طاقت کا بے جا اور مہلک استعمال کریں تو اس کے نتیجے میں نہ صرف عوامی اشتعال میں شدت آتی ہے بلکہ امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے، ریاستی اداروں پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوتا ہے اور ریاست و شہریوں کے درمیان خلیج خطرناک حد تک وسیع ہو جاتی ہے۔
ریاست اختلافِ رائے کو اس انداز میں نہیں سنبھالتی۔ جب غم و سوگ فرقہ وارانہ حدود سے بالاتر ہو کر شیعہ اور سنی شہریوں کو یکجا کر دے، تو اس کا جواب گولیوں سے نہیں دیا جا سکتا،الا یہ کہ اس ظلم کا مرتکب صہیونی قوتوں کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہو۔
پُرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اس کے جواب میں حد سے زیادہ طاقت کا استعمال ضبط و تحمل کی ناکامی اور انسانی جان کی بے قدری کی عکاسی کرتا ہے۔ میں ان واقعات کی فوری، آزادانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں۔ مہلک طاقت کے استعمال کا حکم دینے اور اس پر عمل درآمد کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
حکومت کو یاد رکھنا چاہیے کہ ظلم و جبر عوامی غم کو خاموش نہیں کر سکتا، بلکہ یہ درد، اشتعال اور تقسیم کو مزید گہرا کرتا ہے۔
اسرائیل کا خواب ہے کہ وہ گریٹر اسرائیل بنے جبکہ اس ناپاک خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے میں ایران اور خطے کی مزاحمت رکاوٹ ہے، جس میں لبنان میں حزب اللہ، غزہ و مغربی کنارے میں حماس و جہاد اسلامی فلسطین، عراق میں حشد الشعبی اور یمن میں انصار اللہ بھی شامل ہیں۔ جنہیں ایران کی تائید حاصل ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ گریٹر اسرائیل کے سامنےآخری رکاوٹ ایران کو گرادیا جائے۔ مگر یاد رکھیں تہران ٹوٹ گیا تو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ اسرائیل اس پورے خطے کو Reshape کرنا چاہتا ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ اسرائیل سے خطے کی تمام ممالک کی اقوام نفرت کرتی ہیں اور اسرائیل کو ہی خطے کے تمام تر مسائل ، جاری ظلم و دہشتگردی کی وجہ سمجھتی ہیں۔
نیشنل پریس کلب میں ایران پر امریکی و اسرائیلی مسلط جنگ کے تناظر میں صحافیوں سے گفتگو
اسرائیل و امریکہ نے پوری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ایران پر حملہ پہلے کی طرح مذاکرات کے دوران کیا ہے، جو کہ واضح دھوکہ دہی ہے۔ ایران پر دو ایٹمی طاقتوں نے مکمل طاقت سے حملہ کیا ہے۔ ہزاروں کلومیٹر دور سے امریکہ اپنے بحری بیڑے اور جنگی جہازوں سمیت حملہ آور ہوا ہے۔ ٹرمپ نے اقتدار میں آکر Might is Right کا فارمولا اپنایا اور دنیا میں کوئی اسے روکنے والا بھی نہیں ہے، تاہم واضح طور دکھائی دے رہا ہے کہ امریکہ کے ہاتھ سے اس کی طاقت نکل رہی ہے۔ امریکہ فرسٹ کا نعرہ بھی اب امریکہ کی طاقت کو بحال نہیں کرسکے گا اور طاقت کے نئے مراکز وجود میں آئیں گے اور مغرب سے مشرق کی جانب طاقت منتقل ہوگی۔
نیشنل پریس کلب میں ایران پر امریکی و اسرائیلی مسلط جنگ کے تناظر میں صحافیوں سے گفتگو
1995: “Iran is building a nuclear bomb”
2006: “Iran is building a nuclear bomb”
2012: “Iran is building a nuclear bomb”
2015: “Iran is building a nuclear bomb”
2108: “Iran is building a nuclear bomb”
2025: “Iran is building a nuclear bomb”
75+ years of occupation, massacres, and ethnic cleansing cannot be “justified” as a state by accepting such illegitimate and pathetic "peace" plans.
#PakistanRejectsIsrael
It is a position of shame and pity that Arab and Muslim leaders have sold their conscience and accepted Trump’s shameful plan for Gaza.
#PakistanRejectsIsrael
Quaid e Azam stated clearly that Israel is an illegitimate state, like a dagger thrusted into the heart of the Muslim Ummah, that should never be accepted
#PakistanRejectsIsrael