ایف آئی اے اہلکار نے بہت غلط کیا ہے۔ اسے یہ بلکل نہیں کہنا چاہیے تھا اقرارالحسن کو کہ تمہار حال جواد احمد جیسا ہو گا۔
اسکا حال جواد احمد سے بھی برا ہو گا۔وہ کم از کم کسی شادی یا عقیقے پہ جا کہ گانے تو گا لیتا ہے ۔
یہ تو وہ بھی نہیں کر سکتا🤭
اقرار الحسن کی دماغی حالت کا اندازہ لگائیے کہ ائیرپورٹ پر ایک سرکاری ملازم پر یوں گرج برس رہے ہیں جیسے وہ ان کا زر خرید غلام ہو۔
یہ تو توقع سے زیادہ بدتمیز اور بدتہذیب نکلے۔
چلے تھے نومولود سیاسی جماعت کی سربراہی کرنے۔۔