At least 14 infants were killed in a fire at a state-run hospital in Pakistan's capital Islamabad, the prime minister said, with local media blaming the tragedy on a fault in the air conditioning system https://t.co/Lkc1EMQcGz
پوری مملکت خداداد اسی طرح چل رہی ہے کہیں ایک حادثہ ہوتا ہے تو پورا نظام بری طرح بے نقاب ہوتا ہے یہ کہنے سے کہ “اللہ اس ملک پر رحم کرے” چیزیں ٹھیک نہیں ہوتیں اللہ کا پورا نظام بھی کسی نظام کے تحت چل رہا ہے تُکے بازی نہیں چلتی
The birth of Prophet Muhammad ﷺ illuminated the world with faith, mercy, and hope. His blessed life remains the greatest example of humanity, justice, and compassion. May we strive to follow His noble teachings in every step of our lives.
فیلڈ مارشل ایران پہنچے تو اُن کا استقبال صرف وزیرِداخلہ سکندر مومنی نے کیا ہے ناں وزیرخارجہ پہنچا ناں صدر ناں اسپیکر
ہمارے ہاں کوئی ایرانی کن ٹُٹاں بھی آ جائے تو لاؤ لشکر لیکر پہنچ جاتے ہیں
اب پنجاب کے بازار سڑکیں دیکھیں جو ایک ہی سڑک پر ہیں دونو سائیڈ پر حفاظتی پتھر لوہے کے جنگلے سائن بورڈز سب کچھ موجود ہے جو انٹرنیشنل قوائد ہونے چاہئے
👈 @MaryamNSharif صاحبہ کو نتھیا گلی اور گرد و نواح حوالے کر دیں 6 ماہ میں جدید تفریحی سڑک اور مقام ہو گا
یہ تو ظلم کی انتہا ھے۔
اتنے غریب ملک کی عوام نے پچھلے پانچ سالوں میں سات کھرب 2 سو 75 ارب IPPs کو کیپسٹی چارجز کی مد میں دئے ہیں اور اس کے بدلے ایک یونٹ بجلی کا نہیں لیا۔۔ یہ ظلم کب ختم ہو گا۔۔ حکومت ان IPPs سے کب جان چھڑوایے گی۔ ایسے معاہدے کرنے والے پاگل تھے کیا؟؟
میں محسن نقوی سے اتفاق کرتا ہوں
👇
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک کمرے میں بیٹھنا پڑے گا، چاہے ایک دن بیٹھیں، ایک مہینہ بیٹھیں یا ایک سال بیٹھیں، ان کو نئے صوبوں سے لیکر ایک ایک مسئلہ حل کرنا پڑے گا، جب تک اکٹھے نہیں بیٹھیں گے ،اس چیز کو تبدیل نہیں کریں گے، یہ ملک اسی حالت میں رہے گا۔
قومی سروے 🚨
اس وقت حق پر کون ہے؟ عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ کون عوام کا حقیقی خیر خواہ ہے؟
1فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
2عمران نیازی
اپنی قیمتی رائےسے آگاہ کریں ✍️
@IG_Zahra پتر ایسے ہوتے ہیں سروے اب تم قومی رائے دیکھنا
🔸️خواجہ محمد آصف پر تنقید کرنے سے پہلے ان کا سیاسی قد، سفارتی تجربہ اور تاریخ پر گرفت دیکھ لیجیے۔
🔸️انڈیا، ایران امریکہ جنگ اور کشمیر جیسے حساس معاملے پر ان کے الفاظ کو دنیا سنجیدگی سے لیتی ہے، کیونکہ وہ ایک ذمہ دار اور تجربہ کار سیاستدان ہیں۔
🔸️اور جہاں تک آپ کی بات ہے، اگر واقعی آپ اتنی ہی غیر معمولی صلاحیت مالک ہوتے تو وزارت پہلی ترجیح میں دی جاتی، نہ کہ کسی دوسرے کے انکار کے بعد۔
🔸️اپنا سیاسی قد۔۔۔۔۔۔ کارکردگی، وژن اور کردار سے بڑھائیں، بے بنیاد بیانات سے نہیں۔
@alinashigri@KhawajaMAsif
#citymedia_Sialkot