مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو,
مہرنگ بلوچ نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, مجھ پر پابندیاں ہے کیوںکہ جرنیلوں کو ڈر ہے میں انٹرنیشنل کمیونٹی میں انکو ایکسپوز کرونگی!!
مجھے اور میرے لوگو کی زندگیوں کو خطرہ ہے!
یہ صرف بلوچستان میں نہیں بلکہ ہر صوبے میں ظلم کررہے ہیں!!
میں نے جاوید ہاشمی سے پوچھا: کیا عمران خان نے کرپشن کی ہے؟“ یہ سن کر ہاشمی صاحب چونکے اور مضبوط لہجے میں کہا: ”میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ، مگر ان میں کرپشن ڈھونڈنا اتنا بڑا کام ہے جیسے کوئی نیا امریکہ تلاش کر لیا جائے۔ عمران اور کرپشن کا آپس میں تعلق ممکن ہی نہیں!“حبیب اکرم
@HabibAkram
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
1947 سے لے کر آج تک کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا ناقابل یقین ہے کشمیر میں ہونا جی بی میں ہونا سندھ میں ہونا میں اور شامی صاحب سندھ گئے تو ہم حیران پریشان رہ گئے عمران خان کو تو چھوڑیں حسان خان کو دیکھ لیں عمران خان کی وجہ سے اب میری پہچان حسان خان بن گیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
عاصم منیر کہتا تھا 1500 بندے ہیں، اور اس کا سالا کہتا تھا ایک SHO کی مار ہے بلوچستان آج حالات سب کے سامنے ہیں
ذرا ایک فوجی جوان کی ریکارڈنگ سنیں وہ کیا کہہ رہا ہے
عادل راجہ نے بلوچستان میں تعینات آفیسر کی ریکارڈنگ چلا کر حالات سے آگاہ کیا
میدان عرفات میں حضورﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
۱۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
۲۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
۳۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
۴۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
۵۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
٦۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
۷۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
۸۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
۹۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
۱۰۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
۱۱ ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
۱۲۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
۱۳۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
۱۴۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
۱۵۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا،
۱٦۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
یہ ہے وہ حرام خور جج ابولحسنات جس نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 - 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
یہ جج اپنے حلف سے غداری کا مرتکب ہوا ہے، اس کو ضرور کٹہرے میں لایا جائے گا
سائفر کے محاذ پر دلیری سے لڑنے والے قاسم سوری کی گفتگو
" مجھے آج فخر ہے میں مطمئن ہوں اور عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں نے بیرونی سازش کے خلاف رولنگ دی، مجھے غدار وطن کہا گیا لیکن میں آج مطمئن ہوں
یہ بات تو تسلیم کر لی گئی ہے کہ 18 سال سے 25 سال کی عمر کے نوجوان لڑکیاں اور لڑکے اتنے باشعور اور محب وطن ہیں کہ وہ کسی صورت موجودہ نظام اور مسلط جماعتوں کو سپورٹ نہیں کر سکتے ، اس لیے انہیں ووٹ کے کھیل سے ہی باہر کردو
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!