آپ کو لگتا ہے کہ ایک دن آپ سو کر اٹھیں گے عدالتیں انصاف کررہی ہوں گی ، ملک کرپشن سے پاک ہوچکا ہوگا ، فوج چھاونیوں میں ہوگی ، ہر کوئی اپنا فرض احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہوگا؟
یا یوں کہہ لیجیے کہ ایسا کیا ہوگا کہ عدالتیں انصاف کرنا شروع ہوجائیں گی ، ملک کرپشن سے پاک ہوجائے گا اور ہر کوئی اپنی ذمہ داری ادا کرے گا؟ ایسا کیا ہوگا؟
”آپ نے چار سال حکومت کی۔ آپ الٹے بھی لٹک جائے، پاکستان کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔ پاکستان کو ٹھیک کرنے کی چابی اڈیالہ میں ہے۔ اس سے باہر لائے ملک انشاء اللہ ٹھیک ہوجائیگا
سینیٹر @khurramzeeshan کا سینیٹ میں اظہار خیال
#FreeImranKhan
کچھ گھنٹوں پہلے ایک آڈیو میسج بھیجا تھا واٹس ایپ گروپس میں ، چند لوگوں نے کہا کہ اس کو پوسٹ بھی کریں سوشل میڈیا پر کیونکہ یہ تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کی جدوجہد ہے اور جتنے لوگ اس مشکل صفر میں ہیں اس وقت، یہ شاید ان سب کو سن کر اچھا لگے۔
بنیادی بات یہ کی تھی کہ یہ وقت مشکل ضرور ہے، اور روز ہی کسی نا کسی سے مایوسی ہوتی ہے مگر ڈٹے رہنے کی خوشقسمتی بھی ہماری ہی ہے۔ ایک تو عمران خان کے دور میں زندہ ہیں اور دوسرا اللہ نے اس جدوجہد میں حصہ ڈالنے کی صلاحیت اور موقعہ دیا ہے۔ آخر میں جیت تو جائیں گے ہی مگر یہ جو صفر ہے، اس کو بھی صیلیبریٹ کریں، ایک دوسرے کا ساتھ ہے حق کی جنگ میں، یہ بہت اسپیشل ہے۔
عمران خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی کہا ہوگا کہ”سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں“
اگر خان سے مُلاقات اور مُشاورت کے بغیر بجٹ پاس ہو جاتا ہے ، اور ایک صوبے کا وزیراعلی صرف خان سے مُلاقات تک حاصل نہیں کر پاتا۔۔
تو جان لیں کے مائنس عمران خان پر کام شُروع ہے ، اور کُچھ بونے اب خود کو عمران خان سے بڑا سمجھنے لگ گئے ہیں۔
آج سپریم کورٹ میں بھی عمران خان کی بہنیں تھی لیکن اندرونی غدار کمپین بھی ان بہنوں کے خلاف چلاتے ہیں تاکہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔
فرض سمجھ کر سب بہنوں کو سپورٹ کریں ❤️
یہ ویڈیو 26 جون 2025 کی ہے۔۔۔۔۔۔
تب بھی خان صاحب سے ملاقات کے بغیر بجٹ منظور کیا گیا تھا اور اس سال بھی خان صاحب سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ منظور ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔
کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے 💔
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
The courage of Imran Khan and his wife should be applauded as they have fought over 300 cases. In the last 4 years, we have come to the IHC to get bail more than 150 times, It is important for legal counsel to meet with their clients. There is a huge gap now..
@BrSalmanSafdar
ہم نے پی ٹی آئی سے ریکویسٹ کی کہ ہم لوگ اتنے مجبور ہو چکے ہیں
آپ کچھ تو ان پہ پریشر ڈالیں
کہ یہ عمران خان کو ہسپتال شفٹ کردیں۔۔۔
عدالتیں بھی مجبور ہیں۔۔۔
ہم یہی چاہتے تھے کہ آپ بجٹ ملاقات کے بغیر پیش نا کریں۔۔۔
مینا خان نے کنفرم کیا کہ کوئی سرپلس بجٹ نہیں ہے۔۔۔
اور بھی بتایا کہ
وفاق نے تقریباً 22 سے 23 سو ارب انہوں نے فاٹا کا دینا ہے۔۔
4 ارب میں سب سے بڑا شوکت خانم بن گیا۔۔۔
تو 22 سو ارب میں کتنے ہسپتال، سکول، سڑکیں بن سکتے تھے۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ہم یہ وفاق سے کہہ رہے ہیں کہ کم از کم 300 ارب جو سال کا ہے تقریباً یہ تو پورا کر کے دیں فاٹا کا۔۔۔۔
وہاں پہ متاثرین لوگ ہیں۔۔۔۔
معاشیات کے حالات خراب ہیں۔۔۔
وفاق ان سے کہہ رہی کہ سائن کرو جس میں 175 ارب مانگ رہے ہیں ڈیفنس کے لیے۔۔۔
ان کو ہم نے کہا پہلے 300 ارب تو دیں۔۔۔
یہ دونوں چیزیں اکھٹی ہونی چاہیے اور عمران خان سے اپروول لیں۔۔۔
پھر پاس کریں گے۔۔۔۔
وہ ریگیولر بجٹ پاس کرکے یہ جو فاٹا کا بجٹ ہے
یہ عمران سے ڈسکس کریں گے۔۔۔
اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ ہم سب کی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے
ہمارا مطالبہ ہے عمران خان کا علاج کروایا جائے
علیمہ آپا کی گفتگو۔
This is really interesting. The Pakistani PM had announced that he would be flying to Geneva for the US-Iran MoU. Instead, Trump signed it in Versailles and Pezeshkian signed it in Iran, shared electronically. Nobody told or invited the Pakistani PM, he quietly deleted his tweet.
8 مہینوں سے عمران خان کی بہنیں عدالتوں میں جا رہی ہیں عدالتیں کبھی زیر کبھی زبر کبھی پیش کا عزر پیش کرتی ہیں حکومت خود تسلیم کر رہی ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے لیکن عمران خان کا علاج نہیں کروایا جا رہا ۔
تیمور سلیم جھگڑا