صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
جب تک کراچی کے تھانے بکتے رہیں گے عوام کے ساتھ اس سے بدتر سلوک کرتے رہیں گے..
ماڈل کالونی تھانہ کے باہر احتجاج گھریلوں تنازعہ کی شکایت تھانہ لیکر آنے والوں پر پولیس کی بدتمیزی اور خاتون کو دھکے مارنے کا الزام عوام سراپا احتجاج..
#HaseebElahi#Karachi
پاک فوج کے جرنیلوں کے کان میں یہ نعرے کیوں نہیں جاتے ؟ جاتے ہیں تو ایجینسیوں پہ کیا خوف طاری ہے ؟ اگر خوف طاری نہیں پاکستان کے ان دشمنوں کو کھلی آزادی کیوں ؟؟ شہر کراچی کے اہم ترین تعلیمی ادارے میں یہ نعرے کیوں ؟ کیا پیغام ہم لیں @OfficialDGISPR#Pakistan#Sindh#Karachi#PPP #Mqm #PTI
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ کریں کہ صرف نواز شریف کو راستے سے ہٹانے کے لیے جس نے اِس بندے کو صادق و امین قرار دیا، اُس نے پاکستان کے ساتھ عدالتی نظام اور اپنے عہدے کے ساتھ کتنی بڑی ناانصافی کی ۔
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے
وہ بھی آدھا؟
یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟
اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے
یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟
سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
🚨🚨کراچی میں،ایک نیا،طریقہ واردات شروع ہوا ہے،
ڈکیت ایک موٹر سائیکل پر آکر آپکو ٹکر ماریں گے، اور دو تین دوسرے موٹر سائیکل سوارڈکیت آگے بڑھ کر آپکو بچانے کا ڈرامہ کرنے کے بہانے آپکے ساتھ لوٹ مار کرینگے۔ایک شہری کارساز سے میری ٹائم میوزیم کی طرف والی سڑک پر روزانہ انہیں واردات کی نشاندہی کر رہا ہے، اور یہی طریقہ واردات عبداللہ شاہ غازی مزار سے ڈالمین مال کلفٹن جانے والی سڑک پر میرے جاننے والوں کے ساتھ ہوئی ہے۔ لوگوں کو یہ pattern سمجھ آگیا لیکن پولیس کو نہ آیا۔
آخر کیوں اس شہر کے لوگوں کو ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ رکھا ہے؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 عائشہ مسجد کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچلا جس پر مشتعل افراد نے جمع ہوکر گھیراؤ کیا۔ عینی شاہد کی ریکارڈ ویڈیو میں ڈرائیور نے قانون کی کھلی خلاف ورزی کی اور اسلحہ نکال کر لوگوں کو ڈرانے کیلیے ہوائی فائرنگ کی
#ZarayeNews#Karachi
یہ رہی چند ہفتوں پہلے عوام کیلئے کھولے گئے کریم آباد انڈر پاس کی حالت۔
لائٹیں ابھی سے خراب۔گھپ اندھیرے میں حادثے کے خدشات۔
پیپلزپارٹی کو کسی پراپیگنڈے کی ضرورت نہیں۔
الحمدللہ انکا کام انکے خلاف چیخ چیخ کر گواہی دیتا ہے۔
ڈیفنس خیابان شہباز میں شہری کی گاڑی ٹکرانے کے بعد بااثر شخص نے گارڈز کیساتھ ملکر کھلے عام طاقت کا مظاہرہ کیا اور لاقاںونیت کی۔ شہری نے مقدمہ درج کروادیا
#ZarayeNews#Karachi#PakistanNews
لاوارث کراچی:
دستگیر بلاک 15 جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا
ڈکیتی کی واردات میں نمایا اضافہ
صبح بچی کو اسکول چھوڑتی خاتون سے ہاتھوں سے گولڈ کی رِنگ باآسانی اتروالی گئ،
اسکول جاتی چھوٹی بچی خوف میں مُبتلا
پیپلزپارٹی کی گڈ گورننس
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں لگائے گئے 6 ارب روپے لاگت کے آر او پلانٹس کیسے برباد ہوگئے۔
اربوں روپے مالیت کی مشینری کون لے گیا۔ خراب پلانٹس کو چلانے کے لئے سالانہ خرچ ہونے والے 60 کروڑ روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں۔
پیش ہے ایک ہوشربا کہانی
سخت کاروائی شروع ہو چکی ہے اور گزشتہ روز بھی 50 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 30 افغان شہری نکلے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت وفاق کی ریاستی پالیسی پر عمل نا کرتے ہوئے افغان شہریوں کو واپس نہیں بھیج رہی تھی۔ یہ لوگ فتنہ الخوارج کے ہمدرد بھی ہیں اور ان کو حفاظت بھی دی گئی تھی خیبرپختونخوا میں۔
کراچی میں خانہ بدوشوں اور پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ ایسے افراد نے کئی علاقوں کے فٹ پاتھ پر ڈیرے ڈال لیے ہیں، ایسا ہی منظر کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے عائشہ منزل پر فٹ پاتھ پر ڈیرے ڈال لیے۔ شہریوں نے انتظامیہ سے ایکشن کی اپیل کی ہے
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews
لانڈھی 36 سی میں پلاٹ پر کھلے عام ہاتھ صاف کیا جارہا تھا جسے عوام نے فلحال تو ناکام بنا دیا مگر جس دھڑلے سے تعیمر ہورہی تھی لگتا ہے قبضہ مافیا کی سرپرستی "مضبوط" ہاتھوں میں ہے۔