🚨یا الله واحدہ لاشریک " اس بہن کی حفاظت کرنا" ہم پاکستان میں رہتے ہیں٫ اور یہاں سچ کی بڑی سخت سزا ہے٫ یعنی ایمان سے بھی جانا پڑ جاتا ہے
ماشاءاللہ۔بہت بہترین نقشہ پیش۔کیا۔ھے
ایک ایک لفظ اس قوم اور اداروں کے منہ پر طمانچہ ھے🔥♥️💯🔥
Tafi Mhaka imagines an alternate reality where South Africa grants asylum to 48 million African Americans in response to Trump’s baseless ‘genocide’ accusations.
— #AJOpinion by @tafimhaka ⤵️ https://t.co/gKqN4uG1Qz
بڑی سیاسی جماعت کو انتخابات سے دور کرکے جمہوریت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔ ہم نے 850 میں سے 835 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے، اتنی بڑی تعداد کو آپ آزاد امیدوار کرکے جمہوریت کی کوئی خدمت نہیں کر رہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان
#عوام_کا_لاڈلا_عمران#انتخابی_نشان_عمران_خان
شیر افضل مروت کی کراچی ورکرز کنونشن میں شرکت اور خطاب، عوام کی بڑی تعداد کی کنونشن میں شرکت نے کنونشن کو جلسہ کی شکل دیدی۔ کراچی اپنے لیڈر کیساتھ ہے اور اُس کا فیصلہ صرف اور صرف عمران خان ہے۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان#ChallengeAccepted
ستائیس سال زیروہ سے شروع کرکے پاکستان کی سب سے مقبول جماعت بنانے تک کے اس سفر کو رکنے نہیں دینا ہمت نہیں ہارنی اس کا ساتھ دینا ہے آخر تک جس نے آپ کو جھکنے نہیں دیا
#انتخابی_نشان_عمران_خان
پی ڈی ایم کے لیڈرز جو آج الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں نے 16 ماہ میں کوئی پروجیکٹ اس ضلع کیلئے منظور کروایا ہے ؟ انہوں نے بجلی گیس بلوں میں اضافے اور چینی ، گھی ، آٹے سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے سوا عوام کو کیا دیا ہے ؟
خان صاحب پر پہلے مقدمہ ہونے سے آج تک سارے کیسز کو یکسوئی سے پیروی کرتے ہوئے آج تک محسوس نہیں ہوا کہ عمران خان کو توڑا جاسکتا ہے، بلا نشان لے کر خان کو کمزور سمجھنے والے یہ بھول گئے کہ وہ عمران خان ہے ، اور مائنڈ گیم میں سب سے زیادہ مضبوط ہے ، وہ نہیں جھکے گا جو مرضی کر لیں