تمہیں کیالگتاتھاتم اسکو نشانِ عبرت بنادوگے؟ وہ زندہ تھاتو سرگوشیاں ہوتی تھیں۔ لوگ کنکھیوں سےدیکھتےتھے، معنی خیز مسکراہٹوں سےتائیدلرتےتھےمگر دائرےمیں تھے۔آج شہرکاشہر چیخ رہاہے “بادشاہ ننگاہے”۔بادشاہوں!یہ عریانی تم نےاپنےمقدرمیں خودلکھی ہے۔ بادشاہوں اس نے تمہیں نشانِ عبرت بنادیاہے!
میں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھ رہا ہوں۔ اس کی آواز فرطِ جذبات سے کانپ رہی ہے،آنکھیں چھلکنے والی ہیں۔ اس کی قوم جاگ چکی ہے۔ اس کی قوم اس کی آواز بن چکی ہے۔ اس نے اپنی زمہ داری پوری کردی۔ وہ مرا نہیں وہ امر ہوگیا ہے۔ شکریہ پاکستان میرا ارشد، میرا بھائ جاوداں ہوگیا ہے۔
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخ وفالکھےگی
میراماتم اسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
الوداع شهید ارشد شریف😭
#Pakistan🇵🇰 Due to the illegal, immoral and unjust #censorship imposed by the government of Pakistan, we provide below the link to Mr. @ImranKhanPTI’s LIVE BROADCAST to appeal yo raise humanitarian aid funds to help the flood victims in Pakistan. #TELETHON
https://t.co/jDO0NPvaec