معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخار اللہ جان کا اہم ویڈیو پیغام!!
عمران خان کی بہن علیمہ خانم آج 6:30 بجے چارسدہ چوک تشریف لا رہی ہیں ۔
حلقہ پی کے 64 کے تمام پارٹی کارکنان اور عوام آج بروز جمعرات 5:30 بجے پی کے64 سرڈھیری دفتر پہنچ جائے اور یہاں سے قافلے کی شکل میں چارسدہ چوک جا کر انکا استقبال کرینگے۔۔
”پاگل شخص کو روکا جاے“🚨 ادارے کے اندر سے گٹھی گٹھی آوازیں 🔥
”کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں اور کوئی شخص ادارے سے بڑا نہیں ہوتا“ - واضح پیغام‼️
کشمیر میں ۳۰ سے زائد شہریوں کی لاشوں نے نئے سوال کھڑے کر دیے🔥 https://t.co/znqO5odSxZ
دنیا مکافات عمل ہے!
"بریگیڈیئر راشد نصیر کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
بریگیڈیئر فائق کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
کالی کتی کتھوں آئی، آئی ایس آئی، آئی ایس آئی"
یہ نعرے آج لندن میں گونج رہے ہیں!
آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور انفارمیشن آپریشن فیل ہوچکے ہیں۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں اب ایسے نعرے لگ رہے ہیں
The Pakistani military regime's billion-rupee propaganda has backfired. The public sees the truth and is speaking out.
کشمیر میں ہونے والی قتل و غارت پر چپ رہنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 5 اگست کا انتظار کئیے بغیر فوری پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیئے۔
آج کشمیری بھائیوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ اگر دیر کردی تو وہ منہ موڑ لیں گے۔ عمل کرنے کا یہی وقت ہے۔ مزید دیر کی گنجائش نہیں۔
جرنیلوں کو خوش کرنے کے چکر میں ملک کو مزید نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔
پی ٹی آئی فوری طور پر پر امن احتجاج کی کال دے۔ عوام نکلے یا نہ نکلے یہ عوام کی مرضی۔ آپ اپنا فرض پورا کریں۔
عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو ہرگز اس وقت تک چپ نہ رہتے۔
اگر آج پاکستانی عوام حقوق کے لیئے کھڑی نہ ہوئی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
فرضی مقدمات میں عمر ایوب خان کو عمران خان سے وفا کے جرم میں لمبی سزائیں سنائی گئیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں "وزیراعظم عمران خان" کا نعرہ لگا کر عمر ایوب اور ہری پور کے عوام نے عمران خان سے وفا کو دوآتشہ کردیا۔
لاہور ۔ 15 اپریل کوٹ لکھپت جیل سے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا جیل سے خط ۔
سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ سے انکے کنبے کی راہ حق میں شہادت پر دلی ہمدردی کا اظہار
شہداء کے حق میں درجات کی بلندی کی دعا کی اور اسماعیل ہانیہ کو صبر کا کوہ گراں قرار دیا ۔
اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ
اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ سمیت پورے استعمار کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ دن دور نہیں جب فلسطین کے حق میں اک تحریک اٹھے گی جو اس سرامرج کو تباہ کر دے گا ۔ اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ
ایران کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ دیگر اسلامی ممالک کو بھی مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی توفیق دے ۔ اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ایٹمی قوت پاکستان کے بےشرم وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے لئیے کہ اسرائیلُ کے ایرانی سفارت خانے پر حملے اور پھر جوابا ایران کی اسرائیلُ پر میزائیلُ حملے کے بارے وزارت خارجہ کے بیان میں خوف سے اسرائیل کا نام بھی نہیں لکھا ۔ تم بزدلوں پر اللہ کا غضب نازل ہو۔
کمپنی کی ناکامی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ لندن سے بیمار کھوتا اور دبئی سے سکڑتے دماغ والا لومڑ بلا کر بھی جب کام نہ چلا تو ساری امیدیں اب شاہد آفریدی سے وابستہ کرلیں۔
آفریدی کی حالت یہ تھی کہ بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلرز بھی اسے شارٹ پچ بال کروا کر آؤٹ کرلیا کرتے تھے۔