اطلاعات کے مطابق PTM کے رہنما علی وزیر کو آج سندھ کے سکھر جیل سے نامعلوم افراد اٹھا کر کسی نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔
اگر علی وزیر کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری سندھ حکومت اور پاکستانی اداروں پر ہوگی۔
ہم ان کی محفوظ بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#WhereIsAliWazir
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر تقریبا کم و پیش دوسال بلاول بھٹو زرداری کی سندھ حکومت کی قید میں رہے ہیں اس دوران علی وزیر نے گیارہ جیل دیکھے
رہائی کے چند گھنٹوں کے بعد ہیں علی وزیر کو سندھ حکومت نے سکھر میں دو بارہ گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہیں
#WhereIsAliWazir
علی وزیر وہ آواز ہے جو ہر ظلم، جبر اور استحصال کے خلاف ڈٹی رہی۔
آج اُسے سندھ کی جیل سے نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے ہیں — یہ صرف ایک فرد کا اغوا نہیں، بلکہ مزاحمت کی علامت پر حملہ ہے۔
اگر علی وزیر کو کچھ ہوا تو ذمہ دار ریاستی ادارے ہوں گے۔
#WhereIsAliWazir
علی وزیر کا واحد "قصور"یہ تھا کہ وہ سچ بولتے تھے، جبر کے خلاف ڈٹے رہتے تھے، اور اپنے عوام کے حقوق کی بات کرتے تھے۔
یہ جبری گمشدگی صرف ایک شخص کی نہیں ایک سوچ، ایک آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے، آوازوں کو قید کیا جا سکتا ہے، خاموش نہیں۔
#PTMDIR#WhereIsAliWazir