Poet, Artist..Only When The Mood Strikes. Life Doesn't Require That We Be The Best,Only That We Try Our Best. Political Ideology #Jinnah#LovePakistan 💚
"کعبہ یاد آرہا ہے"
اے خدا کب تک تو ہم سے روٹھا رہے گا کب تک تو ہم کو یوں محروم رکھے گا، اب تو اپنے در ہم پر کھول دے تیرا یے ستم فریدہ کو رولا رہا ہے سجدہ کعبہ کا یاد آرہا ہے یاد طواف اور سعی کی ٹرپارہی اس کو جان کعبہ میں نکل جائے یہ دعا ہے اسکی یے دعا نہ رد ہوجائے یہ دعا ہےاسکی
The grieving father of Mir Raza Ali, owner of Wafflix, has appealed to authorities for the swift identification and arrest of those responsible for his son's death. Ali was reportedly abducted, and his body was later found in Karachi's Gulistan-e-Johar area.
#Karachi#MirRazaAli #TOKReports
اطالوی جج نے سزائے موت سنانے سے پہلے عمر مختار سے پوچھا:
— کیا تم نے اطالوی ریاست کے خلاف جنگ کی؟
عمر مختار: ہاں۔
— کیا تم نے لوگوں کو اطالوی ریاست کے خلاف لڑنے پر اُکسایا؟
عمر مختار: ہاں۔
— تم نے اٹلی کے خلاف کتنے سال جنگ لڑی؟
عمر مختار: تقریباً 20 سال۔
— کیا تمہیں اپنے کیے پر افسوس ہے؟
عمر مختار: نہیں۔
— کیا تم جانتے ہو کہ تمہیں پھانسی دی جائے گی؟
عمر مختار: ہاں۔
جج حیرت سے بولا:
— تم جیسے شخص کے لیے ایسا انجام بہت افسوسناک ہے...
یہ سن کر عمر مختار نے جواب دیا:
— اس کے برعکس! یہ تو میری زندگی کے اختتام کا سب سے خوبصورت طریقہ ہے۔
جج نے کہا کہ اگر وہ ایک تحریری اعلان لکھ دیں جس میں مجاہدین کو جہاد روکنے کا حکم ہو، تو اسے معاف کرکے جلا وطن کر دیا جائے گا۔ اس پر عمر مختار نے اپنے مشہور الفاظ کہے:
"یہ انگلیاں، جو ہر نماز میں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، کبھی کوئی جھوٹی بات نہیں لکھ سکتیں! ہم ہتھیار نہیں ڈالتے؛ یا تو ہم کامیاب ہوتے ہیں یا شہید۔ اور اگر ہم شہید بھی ہو جائیں تو بھی ہم جیت جاتے ہیں اور تم ہار جاتے ہو۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ تم یہ حقیقت صرف اپنی موت کے وقت سمجھو گے، اور اُس وقت سمجھنا تمہارے کسی کام نہیں آئے گا!"
اس پورے شہر میں جو سڑکیں سالم بھی تھیں انہیں لھود کر کس کی ایما پر pavers لگائے جا رہے ہیں؟ ایسا کون قریبی نوازا جا رہا ہے بھائی؟ زرا بارش ہوگی اور یہ pavers بہہ جائیں گے۔ کیوں کراچی کا ہر کونہ برباد کرنے پر تلی ہے PPP؟
@OfficialDGISPR
“Building University Road, flyovers, and underpasses in Karachi is beyond the capacity of the Pakistan Peoples Party,” said Anees Sheikh during a session at KIBTF 2026.
#TOKxKIBTF2026#Karachi#TOKReports#PPP#UniversityRoad
Karachi’s food is not just “okay”, it’s awesome and every of its dishes carries a story, with recipes passed down through generations.
The food you find at Burns Road and Hussainabad, for instance, traces its roots back to Delhi, where many dishes have centuries-old histories.
But Karachi’s culinary story doesn’t end with Delhi Walas, it goes on. Like the city itself, its food is a rich mix of diverse cultures.
Delhi Wala’s cuisines are exceptional. You may not find better fry kebabs, haleem, or nihari anywhere else. The Iranian food at Khairabad cafe has its own distinct taste and every dish has its own history, while communities like Marwaris and Malabaris bring their own unique flavours. Before it became Quetta wala thing, tea stalls in Karachi were owned and run by Malabaris, who are settled in Karachi since 1920s. You still can find couple of them in Lyari and Kharadar.
Through the “Khanay Mei Kya Hai” food initiative, our friend @karachikhatmal has explored many of these community dishes. He will tell you that one of the oldest and best biryani spots in the city’s Gulshan e Iqbal is run by Punjabis, using their own special recipe. When you are in Karachi, don’t miss the biryani and seafood prepared by the coastal Sindhi community in Ibrahim Hyderi. @FatimaM78515600 will share with you the stories behind these dishes, including how biryani was already being cooked when Karachi was still a coastal village.
The best chapli kebabs in Karachi are made by Punjabis, something @WusatUllahKhan, @ZarrarKhuhro, and @xadeejourno can endorse, as we have enjoyed them together. The A1 Chapli Kebabs outlet has its own decade long and interesting story.
I am not saying that Lahore’s food is bad as it’s a matter of everyone tastebuds. But Karachi truly stands out as the food capital of Pakistan. Thanks
Sir, who told you Lahore is the food capital? The undisputed food capital of Pakistan is Karachi. As Karachi has been systematically degraded due to law and order issues and poor infrastructure, the only thing left to cherish is its food, which you cannot find anywhere in Pakistan
میرے پیارے عزیر ترین بھائی۔
شاید آپ کو کراچی کے کھانوں کا اور جگہوں کا علم نہیں اسی لئیے آپ اسے بازیچہ اطفال کہہ رہے ہیں۔ کراچی میں جتنے پُرانے ریسٹورنٹس ہیں شاید آپ کو علم نہیں ملاحظہ فرمائیں۔
۱۔ کیفے درخشاں 1944
۲۔ حاجی ادریس نہاری 1947
۳۔ بَندو خان کباب 1948
۴۔ وحید کباب ہاؤس برنس روڈ 1951
۵۔ شیخ عبدل غفار بار بی کیو 1952
۶۔ میڑٹ پراٹھا 1958
۷۔ نُورانی کباب 1968
۸۔ اسٹوڈینٹ بریانی 1969
اور ایسے کئی ریسٹورانٹس ہیں۔ برنس روڈ بھرا پڑا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بھارت سے مہاجریں آۓ اور سارے مُغلئی اور رام پوری اور گُجراتی اور ساوتھ انڈین کھانوں کے رسٹورینٹس کھولے۔
لاہور کے کھانوں کی کیا ہی بات ہے۔ لاہور لاہور ہے۔ لاہوریوں سے زیادہ کھانے کے معاملے میں زندہ دل شاید کوئ اور نہیں۔
مگر کراچی کھانوں کے معاملے میں بازیچہ اطفال نہیں
آباد رہیں آمین۔
بجلی صارفین کو کیسے لوٹا گیا؟ 2015ء کی انرجی پالیسی کے تحت آئی پی پیز کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کی ادائیگی 60 فیصد سے بڑھا کر 85 فیصد کر دی گئی۔ گویا اگر کسی پلانٹ سے بجلی نہ بھی لی جائے تب بھی حکومت اسے اس کی استعداد کے 85 فیصد کے برابر کیپسٹی پیمنٹ کرنے کی پابند ہے۔
جنہوں نے الیکشن سے پہلے 200 سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا تھا انہوں نے لوگوں کے ذاتی سولر بجلی پر بھی فیس مقرر کر دی۔ مفت بجلی دینا تو دور کی بات ہے۔
اویس لغٖاری صاحب سولر کے معاملے میں جھوٹ پر جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے بجائے سولر لگانے والوں کے ساتھ دشمنی پر اتر آئے ہیں
سولر صارفین کو خود ہی اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان تو اس وقت لمبی چھٹی پر ہیں،حکومت کو کہیں سے مزاحمت نہیں مل رہی ،اس لیے اویس لغاری سولر لگانے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوتے دکھائی دیتے ہیں
پہلے تو حکومت یہ بتائے کہ سولر سسٹم میں عوام حکومت کا کیا ذریعہ استعمال کر رہی ھے ۔ سولر پلیٹیں عوام خود خریدتی ھے ۔ سورج کی روشنی اللہ تعالٰی مہیا کرتا ھے ۔
اس طرح تو کل حکومت عوام کے سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دے گی ۔