غني تہ سدائين لطيف جي ڳالھ ڪئي آ سائين جي ايم سيد جي عدم تشدد جو پيروڪار ھي غني امان
جنھن جي معصوم گلڙن جھڙي ڌي اسپتال ۾ داخل ان کي رياستي ادارا کنڀي ويا آهن
سنڌ جي شعور کي آواز اٿارڻ گهرجي.
#ReleaseGhaniAman
@MahrangBaloch_ محترم قابل احترام میری بہن @MahrangBaloch_
کراچی ان سندہیوں کا ہے جو آپ کے ساتھ ہمیشہ دکھ سکھ میں ساتھ رہے ہیں
جب اپ کے دوپٹے کھینچے جاتے ہیں تو دکھ ہمیں ہوتا ہے ہم ہمیشہ اپ بلوچوں کے ساتھ رہے اور اپنا بھائی مانا
لیکن جب وطن کی بات اتی ہے تو بھائی کو بھی دشمن مانا جاتا ہے.
@MahrangBaloch_ تم لوگوں کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ کراچی سندھ ہے!!!
کراچی کب سے بلوچستان کا بڑا شہر بن گیا محترمہ؟؟
تم لوگ اپنی زبان قابو میں رکھو
سامراج اور مہاجروں والی زبان استعمال نہ کریں،
پھر سے کبھی بھی سندھ ایسی بیان بازی مت کرنا.
@MahrangBaloch_@SammiBaluch@SammiBaluch
سندھ یونیورسٹی؛"تصویر احتجاج"
چار روز قبل جامشورو کے قریب پیٹارو چھاونی ٹول پلازہ سے پاکستانی فوجی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتا کیئے گئے سندھ یونیورسٹی کے شاگردجساف صدرعلی رضا بروہی کے پیپرز شروع ہونے پر ان کے سیٹ نمبر پر انکی تصویر رکھ احتجاج کیا جا رہا ہے۔
#ReleaseAliRazaBrohi
علی رضا بروہی کو کتابوں کے میلے لگانے کی یہ سزا ملی کہ آج وہ پاکستانی ایجنسیوں کے ٹارچر سیلوں کے پیچھے جبری لاپتا کیا جا چکا ہے..!
"کٙل تُم لوگوں نے تربت یونیورسٹی میں کتاب لے جانے سے روکا اور آج تم سندھ یونیورسٹی میں کتابوں سے روک رہے ہو ، تمہاری ائٹمی ریاست کتابوں سے ڈر رہی ہے
Another Sindhi student, Ali Raza Brohi, has been forcibly disappeared by Pakistani forces from Petaro, Jamshoro district while coming to the university. He is a student of sociology at Sindh University. He should be released immediately.
@UN@hrw@amnesty#ReleaseAliRazaBrohi
An elderly person in #London confronts a Pakistani protestor, asks him to stop #Pakistan from killing the Baloch and Hazaras before fighting for Palestinians, calls Pakistani🇵🇰 flag, a terrorist flag.
Stop killing #Baloch and #Hazaras...
#Balochistan