جہاں شہید ارشد شریف پر کیے گئے ظلم پر اواز اٹھا رہے ہیں وہاں اس گجنی عوام کو ضرور بتائیں کہ جب شہید ارشد شریف کا جسد خاکی قطر ائیر پورٹ پر موجود تھا ۔۔
تب مریم نواز سی ایم پنجاب نے کیسے انتقامی ٹوئیٹ ان کے خلاف کھی ۔۔
عوامی تنقید کے بعد ٹوئیٹ تو ڈیلیٹ کر دی گئی مگر سکرین شاٹ اج بھی محفوظ ہیں ۔
یہ اس وقت کی زیشان عزیز کی ویڈیو دیکھیں تاکہ عوام کو یاد ا سکے کہ یہ لوگ نفرت اور انتقام میں کس حد تک چلے جاتے ہیں ۔۔
مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو!
عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔
مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟
عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
آپ بھول جاتے ہیں پاکستان برصغیر کی تقسیم سے قبل برطانوی کالونی تھا اور برصغیر کی تقسیم کے بعد سے یہ مغرب کی کالونی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ برطانیہ طاقتور عہدے برطانوی انگریزوں کو ہی دیتا تھا اب مغرب طاقتور عہدے اپنے ماتحت ایجنٹوں کو دیتا ہے۔ اپنے ماتحت عملہ سے ملاقات میں کوئی حرج نہیں۔ @RaziTahirPak
All those leaders who at the behest of Trump repeatedly travel to Iran to advise it to seek peace and act "rationally" are not well wishers of Iran they are merely advocating for US interests. They are well aware of what happened to Saddam Hussein when he sought peace he opened up everything, including his own palaces, to the Americans, trusting that they would no longer attack. Yet once the U.S. became convinced that Saddam no longer possessed the capacity to kill even a single American soldier, they launched a massive assault the world witnessed the fate that befell Saddam. Similarly, when Gaddafi dismantled his entire nuclear program and placing his trust in the West began seeking better relations with the U.S the Americans launched a major attack that devastated Libya the world also saw what became of Gaddafi.The Iranians know at the moment the U.S. becomes convinced that Iran no longer possesses missiles, drones, or nuclear weapons, a devastating attack will be unleashed upon Iran, and the entire Iranian nation will be destroyed.
پاکستان کے کرپٹ ترین اور بدعنوان سیاسی لیڈر اپنی کرپشن کی دولت اور اپنے ناجائز خاندانی اثاثوں کو بچانے کیلئے ایکبار پھر اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھوں اسی طرح بلیک میل ہونے جارہے ہیں جس طرح 26 اور 27 ترمیم پر ہوئے تھے، یہ اب 28 ویں ترمیم کی منظوری دینے جارہے جو نہ صرف ان بدعنوان سیاست دانوں کی قبر کھود کر دفن کردیگا بلکہ وہ عوام جو اس وقت بھوک مہنگائی سے اس وقت بلک رہے ہیں انکے بھی تابوت تیار ہونگے،،،
یہ تب کے مناظر ہیں۔۔۔۔
ڈی ایس پی عمران الدین شہید نے مراد سعید کی فیملی کے خلاف پرچہ دینے اور گرفتار کرنے سے انکار کیا تھا
تب انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔۔۔۔
"ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ترین گفتگو"
–––
"اگر مسلمان آپس میں مل بیٹھ جائیں، تو سب سے پہلی بات یہ ہے کہ ’عرب ملک‘، ’ترک ملک‘ یا ’ایرانی ملک‘ جیسی کوئی چیز وجود نہیں رکھتی؛ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
–––
ہم مسلمان ہیں۔ ہمیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا گیا اور مختلف اقوام اور قبائل میں تقسیم کیا گیا تاکہ ہم ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔
–––
لیکن الله کے نزدیک اہمیت تقویٰ کی ہے، نہ کہ اس بات کی کہ آپ عرب ہیں، ترک ہیں یا فارسی۔ شناخت کا تعلق آپ کے ملک سے نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم مل بیٹھیں اور الله کے احکامات کی پیروی کریں۔"
*_قدرت کا نظام حیرت انگیز ہےـ_*
*چھوٹی چڑیا شیر کی ماہرِ چشم (آفتھلمولوجسٹ opthalmologist) بن جاتی ہے۔ جو چیز حیران کرتی ہے وہ یہ نہیں کہ اس نے کیا کیا۔ بلکہ یہ ہے کہ اسے کیسے معلوم ہوا کہ شیر آنکھ کی وجہ سے تکلیف میں ہے، بے شک یہ سب میرے اللہ کا نظام ھے ۔
کیا انسان کو دوسرے انسانوں کی تکلیف جاننے کا شعور ہے؟*
عمران خان کی کے پی حکومت کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ انہوں نے منرل بل پاس نہیں ہونے دیا
بلوچستان حکومت نے بل پاس کیا اور الاٹمنٹ تک کردی گئی ہے
یہ معاملہ آئینی عدالت میں زیر التوا ہے
میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ پورے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز الاٹ کر دیے گئے ہیں
جے یو آئی سنیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ
سارا رولا ای معدنیات دا اے
جی ہاں "سوائے سمندر کے ہمارے ہمارے چاروں پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہیں" تینوں پڑوسیوں کے ساتھ کشیدہ تعلقات کی وجہ سے سرحدیں بند ہیں, پاکستانی حکمرانوں نے اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے عالمی طاقتوں سے غلط معاہدے کرلئےجس کی وجہ سے اب ہم بڑی طاقتوں کا جنگ کا میدان بن چکے اس بار جو جنگ ہوگی اس میں ایران کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بھی تباہی ہوگی۔
🚨🔥🚨 یہ سب کیا ہو رہا ہے؟
کیا کوئی غیر معمولی چیز آنے والی ہے؟
فرانس، اٹلی اور اب البانیہ—ان تمام جگہوں پر حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر چکے ہیں۔
یہ انتہائی غیر معمولی صورتحال ہے!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی مکمل بندش خطے میں کسی بڑے تصادم کا اشارہ ہو سکتی ہے۔ کیا جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ ایک بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں؟
@Intl_Mediatior@DrDanish5@Isarrana1
یہ ہے ناوی پلے کی زندگی کی روداد ، جسے امن کا نوبل انعام دیا گیا ، نیلسن منڈیلا کی وکیل اور اپنے ملک جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی ۔ شرم کا مقام ہے پاکستان کے حکمرانوں کے لئیے جنہوں نے اس کی بجائے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام تجویز کیا جو سات ممالک پر بمباری، ایک ملک کے صدر کو اغوا اور غزہ کی نسل کشی پر اسرائیل کی سرپرستی کرتا رہا
💥☠️ ایٹمی ہتھیار اسرائیل میں ہیں، لیکن معائنہ کار ایران میں ! عالمی اٹامک انرجی ایجینسی( آئی اے ای اے) اور اس کے سربراہ رافائل گروسّی واقعی کس کی خدمت کررہے ہیں ؟
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
🔴 آج سے دو سال قبل، اسی دن:
حماس کے رہنما یحییٰ سنوار غزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔
ان سے منسوب اپنے آخری پیغام میں انہوں نے کہا تھا کہ دشمن مجھے جو سب سے بڑا تحفہ دے سکتا ہے، وہ مجھے قتل کرنا ہے۔ میری عمر 59 سال ہے۔ میں دل کا دورہ پڑنے، کورونا یا فالج سے مرنے کے بجائے شہادت کی موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ میری موت کے بعد اسرائیل جنگ ختم کرنے کے لیے رعایتیں دینے کی کوشش کر سکتا ہے، لیکن حماس کو دباؤ میں آ کر اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ انہوں نے قیادت کی منتقلی کے لیے ایک کونسل بنانے کا مشورہ بھی دیا تھا