@qaiseraraja@MujahidNaama
Orat k bachay cheenne ka saboot kaha hai jo tum ne public main lana tha? or @qaiseraraja par ilzam lagaya tha any Evidence?
very strange k tum indian colonel k sath milkar apni hi army pr ilzam lagate ho or interior ministry se insaf mang rahe ho?
عدالتی وقار اور سچائی کی فتح! ⚖️
توہینِ مذہب مقدمات میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی سماعت پر مبنی یکطرفہ اور متنازعہ ویڈیوز کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ اور ریکارڈ سے ہٹا دیا گیا۔
م ج ر م عبدالحنان کی حقیقت!
عدالتی ریکارڈز، فرانزک شواہد اور اس کی والدہ کے بیان کےساتھ!
The Truth Behind Abdul Hannan’s Blasphemy Case: Court Records, Forensic Evidence & Mother's Stance!
@sahbkrl6@Tayab_paracha عدالت میں آپ کےسامنے باربار تمام فریقین کو یکساں سننے کی استدعا ہوتی رہی لیکن آپ نے نہیں سنا اور جب لوگوں تک یکطرفہ بیانیہ پہنچ گیا، آپ اپنی بات سے پھر گئے اور دوسرےفریق کو نظرانداز کر کے معاملہ کمیشن کےسپرد کر دیا اور رہی سہی کسر آپ نکال رہے اپنی تربیت کا بہترین مظاہرہ کررہے ہیں
عدالت میں سب کو یکساں سننے کے لمبے چوڑے دعوے، اور پھر فیصلے میں خود ہی اقرار کہ 'انہیں نہیں سنا گیا تو کوئی بات نہیں، وہ کمیشن کے پاس چلے جائیں'۔ سوال یہ ہے کہ محض ایک فریق کو سن کر باقیوں کا حق مارنے کا یہ تماشا آخر کیا کہلاتا ہے؟
کیا واقعی کوئی 'بلاسفیمی بزنس گینگ' وجود رکھتا ہے؟ اس الزام کے حق میں ملزمان کی طرف سے عدالت میں پہلے ہی کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، اور اب تو اہل خانہ نے بھی اس بات کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے کہ ان سے کبھی بھی کسی قسم کے مالی فوائد یا رقم کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔
Even if we accept that the convict Abdul Hanan's mother has never reviewed the case file or forensic report, and is thus unable to challenge it. Why doesn't a professional defense attorney challenge the forensic if the convict & his family believe he is innocent?
ویسے ادھر ادھر کی
باتوں سے بہتر ہے فرانزک رپورٹ سامنے آجائے
پہلے پہل تو آپنے قیصر صاحب پر الزام دھراتھا کہ فرانزک تیار کرتے
اب آپ خود اس سے انکاری ہوگئے!!! اسلیے یہ بہت اچھا وقت ہے کہ
قیصر صاحب @qaiseraraja نے پیشکش کردی ہے اب اسے قبول کرلیں
@MujahidNaama
ٹویٹر ٹویٹر کھیلنے سے کہیں زیادہ بہتر ہے معاملہ کی اصل طرف آیاجائے
@MujahidNaama آپکو
@qaiseraraja کی. پیشکش قبول کرلینی چاہیے
کیا سچ جاننے کی ایک بہترین اور لیگل کوشش نہیں ہے؟
میں سمجھتاہوں کمیشن کا مطالبہ وہ لوگ کررہے ہیں جو چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ سالہا سال لٹکے اور ملزمان کو اس کا بینیفٹ ملے
جبکہ عدالتی نظام کام کررہاہے،کمیشن توخود عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے
جب عدالتی نظام موجود تو کمیشن کی ضرورت نہیں
البتہ فرانزک رپورٹس اصل حقیقت بتاسکتی ہیں!
@MujahidNaama@qaiseraraja ڈر کی بات نہیں ہے مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف کمیشن اور دوسری طرف فرانزک دودھ کا دودھ پانی کا پانی!
اگر مقصد حقیقت جاننا ہے تو قیصر صاحب @qaiseraraja کی فرانزک پیشکش قبول کریں اور شواہد سامنے رکھیں تاکہ بات جلد اور واضح طور پر سامنے آئے ۔
یوں آپ بھی حق سچ کا ساتھ دینے والے بن جائیں
ان واٹس ایپ گروپس میں تقریباً 250 افراد موجود تھے۔ اس بدبخت نے اللہ تعالیٰ، قرآن پاک، اور دخترِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سمیت مقدس ترین ہستیوں کی شان میں جو گستاخانہ اور توہین آمیز مواد ایپ گروپس کے ٹائٹلز اور پیغامات میں استعمال کی ہیں وہ دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے 💔
بلاسفیمی مقدمات کی ایف آئی آر نمبر 119/22 میں نامزد ملزم احمد ستی کی فرانزک رپوٹ جو عدالت میں جمع کروائی گئی(جس فرانزک رپوٹ کو ملزم نے خود مانا اور اسے چیلنج نہیں کیا) کے مطابق اس ملعون نے واٹس ایپ گروپس میں بلاسفیمی پر مبنی انتہائی قبیح مواد شیئر کیا۔
یہ تو ایک بچہ ہے، ہم اس طرح کے کتنے ہی بچے قربان کر سکتے ہیں"
آج کے دور میں جہاں لوگ خاندانی عصبیت میں حق کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں، یہاں حق پرستی کی وہ مثال قائم کی گئی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ حضور ﷺ کی ناموس پر سب کچھ قربان!
بلاسفیمی مقدمات اور قانون 295 سی کے حوالے سے ایف آئی آر نمبر 135/24 کے ملزم کے اہلِ خانہ کا ایک نہایت اہم بیان!
جس میں فیملی ممبر کا کہنا ہے کہ " ہم 295 سی کے خلاف نہیں ہیں، یہ قانون ہونا چاہیے۔ یہ ایک حساس مذہبی معاملہ ہے، بطور مسلمان حضورِ ﷺ کی حرمت پر ہماری جان بھی قربان ہے۔
کیس کے فیکٹ سر یہ ملے ہیں
ملزم عبدالحنان - مقدمہ نمبر -117/2022
اس مقدمہ میں ملزم عبدالحنان پہلے سے نامزد نہ تھا بلکہ دوران تفتیش ملزم جنید منیر کے انکشاف ہوا جو کہ ملزم کے موبائل کی فرانزک میں مواد شئیر کرتا پایا گیا ملزم کے موبائل سے ا ایک ٹیلی گرام گروپ بنام Sexy Islamic Word ٹریس ہوا، اسی گروپ کی چیٹ سے ملزم عبدالحنان کا موبائل نمبر 0301-0507030 سامنے آیا جس پر FIA نے حسب ضابطہ ملزم کو گرفتار کیا موبائل فون اور فیس بک اکاؤنٹ کا فرانزک کروایا تو اس کے خلاف ٹھوس ثبوت سامنے آئے ملزم کا کردار یہ ہے کہ یہ فیس بک، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پر خود اکاؤنٹس بناتا تھا اور توہین آمیز مواد خود تخلیق کر کے آگے شیئر کرتا تھا، اس کی ٹیلی گرام گروپ Sexy Islamic Word میں توہین آمیز شیئرنگ موجود ہے ملزم اپنے واٹس ایپ نمبر 0301-0507030 سے دو دیگر نمبروں 923171675297 اور 923303498151 پر توہین آمیز مواد شیئر کیا، علاوہ ازیں اس کا شریک ملزمان کے ساتھ ویڈیو کالز اور مسلسل رابطوں کا ریکارڈ بھی موجود ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک منظم گروہ کی شکل میں کام کر رہے تھے۔ اس کے خلاف Technical Report Mobile Accused Junaid، Technical Report Facebook Hanan، Technical Report Mobile Hanan اور https://t.co/rDhJb5jHU3 سمیت تمام رپورٹس بطور ثبوت موجود ہیں، ملزم اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ مدعی اور گواہان کا ملزم عبدالحنان کے ساتھ کوئی ذاتی رابطہ یا دشمنی نہیں ہے
مزید کچھ حکم ہے تو حاضر