م ج ر م عبدالحنان کی حقیقت!
عدالتی ریکارڈز، فرانزک شواہد اور اس کی والدہ کے بیان کےساتھ!
The Truth Behind Abdul Hannan’s Blasphemy Case: Court Records, Forensic Evidence & Mother's Stance!
کیا واقعی کوئی 'بلاسفیمی بزنس گینگ' وجود رکھتا ہے؟ اس الزام کے حق میں ملزمان کی طرف سے عدالت میں پہلے ہی کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا، اور اب تو اہل خانہ نے بھی اس بات کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے کہ ان سے کبھی بھی کسی قسم کے مالی فوائد یا رقم کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔
Even if we accept that the convict Abdul Hanan's mother has never reviewed the case file or forensic report, and is thus unable to challenge it. Why doesn't a professional defense attorney challenge the forensic if the convict & his family believe he is innocent?
م ج ر م عبدالحنان کی حقیقت!
عدالتی ریکارڈز، فرانزک شواہد اور اس کی والدہ کے بیان کےساتھ!
The Truth Behind Abdul Hannan’s Blasphemy Case: Court Records, Forensic Evidence & Mother's Stance!
دور حاضر کا آغا شورش کاشمیری رحمہ اللہ!
محترم جناب قیصر احمد راجہ صاحب 🫰
دنیائے لبرلزم و دین بیزاروں کا ڈراؤنا خواب 👊
.
.
.
.
.
.
.
#qaisarahmadraja#fb#pictureoftheday
ثابت ہوا کہ توہینِ رسالت کو صرف چند جذباتی مولوی ہی جرم نہیں سمجھتے، بلکہ عدالتیں بھی ملکی قانون کے تحت اسے جرم سمجھتے ہوئے اس پر وہی سزا دیتی ہیں جو قانون نے مقرر کی ہے، بشرطیکہ مقدمہ جذباتی نعروں کے بجاے ثبوت و شواہد کے ساتھ قانونی ضوابط کے مطابق لڑا جائے۔
@MujahidNaama@qaiseraraja ڈر کی بات نہیں ہے مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف کمیشن اور دوسری طرف فرانزک دودھ کا دودھ پانی کا پانی!
اگر مقصد حقیقت جاننا ہے تو قیصر صاحب @qaiseraraja کی فرانزک پیشکش قبول کریں اور شواہد سامنے رکھیں تاکہ بات جلد اور واضح طور پر سامنے آئے ۔
یوں آپ بھی حق سچ کا ساتھ دینے والے بن جائیں
@Tayab_paracha@MujahidNaama@qaiseraraja طیب صاحب یہ ایک نمبر کا جھوٹا شخص ہے قرآن کریم کے نسخوں کو پاک کرنے کے حوالے سے ان کے پروگرام میں ایک آدمی نے سوال کیا اس نے کہا ہمارا سامنے ایسا کوئی کیس نہیں پروگرام کے بعد طاہر ایوبی کہتا ہے تین چار کیس ہے واڑائچ مذاق اڑاتا رہا ان کو ملزمان کے جرم کا آپ سے زیادہ علم ہے
@Shahsahib22 میں یہاں لعنتی تو نہیں کہوں گا البتہ کچھ لوگ جانتے ہیں کہ جب تک غیر آئینی کمیشن نہیں بنےگا معاملہ قانون سے باہر نہیں نکلےگا تب تک ان کی گردنوں پر انصاف رہےگا
باقی فرانزک سے بھی بھاگنے والے یہ بھی جانتے ہیں کہ فرانزک تمہاری حقیقت کھول دےگا
@ahmadwaraichh صرف پورن ہی نہیں ببلکہ کائنات کی بدترین گستاخوں کے ساتھ کولیبریشن گستاخیوں کے معاملات میں اسکے فون سے برآمد ہوئی ہے
نہیں یقین تو فرانزک کرالو
@asimadrees@MujahidNaama@qaiseraraja غیر آئنی کمیشن؟
آپجےتوہینات کے ملزمان میں کون سے ایسے سرخاب کےپر لگے ہیں کہ ان کےلیے باقاعدہ قانون توڑ کر غیر آئنی کمیشن بنایاجائے؟ جو دلائل دینے ہیں ہو ٹرائل کورٹ میں کیوں نہیں دیےجاتے ہیں؟
دوسرا یہ کہ @MujahidNaama کیوں @qaiseraraja کے ساتھ نہیں بیٹھتے اس ٹاپک پر؟
@MujahidNaama@Jahangir_JKJ1@Muhamma77440408@qaiseraraja باتیں آپنے اچھی کی یا بری کی قطع نظر اس سے
مگر سوال یہ ہیکہ ان کیسز کو قریب سے دیکھنے کی میں آپکو دعوت دیتاہوں
مجھے کسی کی سائیڈلینے کی کیا ضرورت؟ باقی بات آپکی درست ہے کہ بڑے بڑے طرم خان آئے اور بیک مارگئے آپنے پرانے ساتھیوں کوہی دیکھ لیجیے 😊