🔥 اللّٰہ تعالیٰ غرق کرے دہشتگرد بلاسفیمی بزنس گینگ کے سب کتوں کو آمین ❤️🔥🤲
اللّٰہ پاک شہید والد کی شہادت کو قبول فرمائیں آمین 🤲۔
انشاء اللّٰہ ہر ایک شہید کا بدلہ اللّٰہ تعالیٰ ضرور لے گا ۔ انشاءاللّٰہ ❤️🔥❤️🔥❤️🔥🙌
راؤ صاحب کے پاس سپین کا نمبر کیسے آیا۔۔
آخر انکو سپین کا نمبر یا واٹس ایپ استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟
یاد رہے یہ وہ نمبر ہے جو ایک ایمان نامی لڑکی نوجوانوں کو ٹریپ کرنے کے لیے استعمال کرتی تھی اور عدالت میں راؤ صاحب نے تسلیم کیا کہ یہ نمبر ان کا تھا۔۔
بلاسفیمی گینگ کی ایک اور کامیابی
کیمپ جیل لاہور میں توہین مذھب کے مبینہ ملزم لڑکے کے والد صاحب بیٹے کی جدائی کا صدمہ سہتے سہتے زندگی کی بازی ہار گئے۔ نہ جانے کتنے والدین اس کرب و مصیبت کے ہاتھوں اپنی جان گنوا دیں گے ۔ ریاست کب جاگے گی ۔ ریاست تو ماں ہوتی ہے۔
مولویوں کے اس فرنٹ مین کو بھی لگام دینے والا ہے کوئی 🧐🤔
ویسے اس مکار ، عیار ، بیکار ، بدکار ، بدمعاش کا نزلہ صرف بے ضرر افراد / طبقات پر ہی گرتا ہے۔
یہ اُس بندے کے پیچھے کھبی نہیں پڑتا جہاں سے اِسے چپیڑیں پڑنے کا ڈر ہو۔
@qaiseraraja@SyedMuzammilOFL
یہ گھٹیا انسان جعلسازی شروع کردے گا؟ میرے سوالوں کا جواب دے اب جعلسازی کررہا ہے، اس سے پوچھو میرا اس آئی ڈی سے کیا تعلق ہے؟ اس نے ساتھ میری تصویر پیسٹ کردی یعنی یہ فرنٹ مین اب بلیک ملیر اور جعلساز بھی بن گیا؟
دیکھتے ہیں راسخ العقیدہ علما کی طرف سے کتنے فتاوی جاری ہوتے ہیں۔ایک بھی کل وقتی مولوی نہیں بولے گا بس ذومبیز گالیاں دیں گی اور ملحد تک کہہ دیا جائے گا۔
💡🤬👺 بلاسفیمی گینگ کے فرنٹ مین قیصر احمد راجہ ولد خزب الشیطان 👺🖐️ کبھی اپنے مولویوں اور چشتی رسول ، تھانوی رسول کے کفریہ کلموں والی عبارتوں والے بابوں کے خلاف بھی بھونک لیا کرو یا تیرا ایمان صرف کمزور بچوں اور ماؤں کے خلاف ہی چلتا ہےاور مولویوں کے آگے سجدہ ریز ہو جاتا ہے 🤡🖐️
یہ گدھے خود درخوست دے کر ویڈیوز ہٹوا رہے ہیں
اوپر سے مان بھی رہے ہیں کہ ہم نے درخواست دے کر بھیک مانگ کر ویڈیوز ہٹوائی ہیں کہ اللہ دا واسطہ جے یہ ویڈیوز ہٹواؤ ان ویڈیوز نے ہماری آتما رول کر رکھ دی ہے 👚👗🧣
مدعیان بولےتو🤣
گینگ والے
فراڈی خبیثان
@NCCIAOFFICIAL This entire institution is so compromised that the person sitting in this meeting is involved directly working with blasphemy business gang entrapping 700+ individuals in blasphemy cases and literally involved in murders of dozens
جب ادارے ہی قاتلوں کے سہولت کار بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟
عبداللہ شاہ کے قاتل کو بچانے کے لیے اس کے والد پر توہینِ مذہب کا جھوٹا کیس بنانے والے افسر سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ!
یہ ہے ہمارے نظام کا اصل روپ جہاں ظالم کو تحفظ اور مظلوم کو مزید دباؤ کا سامنا ہے۔ افسوس ناک!
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا اجتماعی شعور مکمل طور پر جاہلیت میں ڈوب چکا ہے۔
📍 اسلام آباد ہائی کورٹ کی لائیو سٹریمنگ کی گئی ویڈیوز کو
👈خود درخواست دے کر
👈منت سماجت کرکے
👈ترلے مار کے
👈اور تعلقات استعمال کرکے
پوری کی پوری لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز کو ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پبلک" سے ہٹا کر "پرائیویٹ" کرواکر خوش ہورہے ہیں۔
🔵 پہلے یہ تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے تھے اور اب تو لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز سے بھی ڈرتے ہیں ۔ اور ویڈیوز ہٹانے پر بھی جیسے ان کی جان میں جان آگئی ہو ۔ اتنے کم ظرف ہیں کہ پہلے اسی عدالت میں درخوست دے کر ویڈیوز ہٹواتے ہیں اور پھر اس عدالت اور اسی عدالت کے جج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلاتے ہیں اور ساتھ میں خوش بھی ہوتے ہیں مکمل طور پر بوکھلا گئے ہیں۔
450 لوگوں کے جیتے جاگتے بچے کھائے ہیں تم لوگوں نے ، لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو ویڈیوز سے بھی ڈر لگتا ہے کمال ہے ۔
🔵 یہ اپنے منہ سے اپنے واٹس ایپ گروپس اورسوشل میڈیا پیجز پر بول رہے ہیں کہ مدعیان نے درخواست لگا کر منت ترلہ کرکے ویڈیوز اسلام آباد ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پرائیویٹ" کروئی ہیں۔
پھر یہ گدھے اسی پر خوشیاں منا رہے ہیں یہ اتنے ہی جاہل اور عقل و شعور سے عاری ہوچکے ہیں یا پھر اپنے جاہل فالورز کو جھوٹی تسلیاں دینے کے لیے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں کہ ہم نے ویڈیوز پرائیویٹ کرواکے بڑا معرکہ مارا ہے اور ہم قوم کی کمر عدالتوں میں نہیں لگنے دیں گے ۔ جاہلیت کی کوئی لمٹ نہیں ہوتی ویسے ۔
🔵 کوئی بھی ذی شعور انسان اب تو باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ ان کو یہ جاہل یوٹیوبر لے ڈوبے گا اپنا گند ان کو حلوہ بنا کر بیچ رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ خوشی سے خرید رہا ہے ۔ جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ ویڈیوز سے خوف نہیں کھاتا ، مگر یہ تو ویڈیوز سے بھی خوفزدہ ہیں ۔
🔵 عوام بہت باشعور ہوچکی ہے، عوام مان نہیں رہی ان کا جھوٹ خرید نہیں رہی اور گینگ کی دال نہیں گل رہی اور کوئی منجن نہیں بک رہا تو اب یہ چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرنے خود کو مزید ننگا کر رہے ہیں ۔ جن کا دامن صاف ہو وہ ویڈیوز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے ہیں۔۔۔
🚨🔵 حیرانگی کی بات ہے بلاسفیمی بزنس گروپ ان ویڈیوز سے ڈرتا کیوں ہے ؟
پہلے انہیں تحقیقاتی کمیشن سے خوف آتا تھا
اور اب ویڈیوز سے بھی خوف آنے لگا گیا ہے ۔ ؟
آخر کیا وجہ ہوسکتی ہے ..؟؟؟
🚨🚨
Former federal minister for human rights @ShireenMazari1 statement on the conduct of jail trial of her daughter @ImaanZHazir and son in law @AdvHadiali and conduct of the anti terrorism court.