Researcher Current Affairs Political Analyst Historian
Information Technology networking expert
journalist press Reporter Daily Quami Safeer Multan Pakistan
ابھی پارلیمنٹ سے نکلتے ہوئے نینشل بک فاونڈیشن کی کارنر پر بک شاپ/ڈسپلے سینٹر دیکھا تو اندر چلا گیا۔ تین کتابیں لیں۔بل پوچھا اور بنک ڈیبٹ کارڈ دیا تو وہاں بیٹھے نوجوان سیلز مین نے مشین کارڈ سے ادائیگی کر کے مجھے رسید تھمائی تو کل بل پر دو فیصد زیادہ رقم کاٹ ہوئی تھی۔
میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بنک کارڈ سے ادائیگی پر دو فیصد زیادہ دینا پڑتا ہے جو بنک ہمیں چارج کرتے ہیں۔
مطلب میں اگر کیش دے دوں تو حکومت پاکستان یا بنک کو اعتراض نہیں ہے لیکن اگر میں ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کروں تو دو فیصد ٹیکس دوں اور زیادہ پیسے دوں۔
مجھے حیرانی ہوئی کہ کچھ سال پہلے تک تو دکاندار بنک کا بتا کر دو فیصد زائد لیتے تھے لیکن عرصہ ہوا اب کسی نے کبھی بنک ٹیکس کا نہ بتایا لہذا سن کر کچھ حیرانی ہوئی۔
مطلب پاکستان میں آپ نے پیسہ بچانا ہے تو کیش ساتھ رکھیں ورنہ بنک اپنے ہی ایشو کردہ کارڈ کے استمعال پر جو آپ کی ہی رقم ہے پر دو فیصد ٹیکس لیتا ہے۔ ہر بنک اربوں روپے منافع کما رہا ہے جو ہم سب کا وہاں رکھا روپیہ ہے لیکن کارڈ کے زریعے ادائیگی پر بھی ٹیکس لے رہا ہے ؟ کارڈ بھی بنک نے دے رکھا ہے۔
جناب وزیرخزانہ، گورنر اسٹیٹ بنک/چیرمین ایف بی ار، چیرمین قائمہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا ۔۔
یہ کیسا کام بنک کررہے ہیں ؟ یہ اکانومی کو ڈاکومنٹ کیا جارہا ہے یا کیش کو بنک ہی پروموٹ کررہے ہیں کہ بنک سے بھی ڈیبٹ کارڈ کے زریعے پیسے نکلوانے پر الگ چارجز لگتے ہیں۔
ان سب نے ہر لوگوں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔
@Financegovpk@BilalAKayani@Rashidlangrial@StateBank_Pak@MIshaqDar50@CMShehbaz@PalwashaKhan18@naveedqamarmna@sherryrehman
جانِ کائنات رسول اللہ ﷺ کے اسمِ گرامی محمد ﷺ کی بدترین توہین کرنے والے اسلام دشمن، ظالم، غلیظ ٹرمپ چُوڑے کی ناپاک جسارت پر تحریک لبیک کا ردعمل ‼️
پاکستان کےذہنی غلام حکمران ٹرمپ چوڑے کی حمایت پر پوری قوم سے معافی مانگے اور امریکہ کے سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاج کیا جاۓ
🚨 رسول اللہﷺ کی شان میں ٹرمپ چوڑے کی گستاخی‼️
پاکستان حکومت کی خاموشی‼️
🚨جانِ کائنات رسول اللہ ﷺ کے اسمِ گرمی ”محمد ﷺ“ کی بدترین توہین کرنے والے اسلام دشمن، ظالم، غلیظ ٹرمپ ”چُوڑے“ کی ناپاک جسارت پر تحریک لبیک پاکستان کا شدید ردِعمل
ماں بیٹی سے کہتی ہے تم نےحمل روکنے والی گولی رکھ لی ہے اور فلاں کلاس فیلو تمھارے لیے بہتر ہے اس کے ساتھ جاو ڈیٹ مارو ۔۔
یہ بات اگر کوی میڈیا والا پوڈ کاسٹر یاصحافی کرتا تو میں یہ سمجھتا کہ شاید یہ ویوز اور ریٹنگ کا چکر میں کوی کہانی سنا رہا ہے ۔۔
یہ الفاظ ہیں ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کے ہیں جو پاکستان کے معروف روحانی معالج اور سکالر ہیں جو قرآنی آیات اور دعاؤں کے ذریعے روحانی امراض کا علاج کرتے ہیں۔
اور مکمل حالات سنیے اس وقت ہمارے معاشرے میں کیا چل رہا ہے اور بہن بیٹوں اور خواتین کیلے انتہای خوبصورت مشورہ دیا ہے ۔۔ کہ وہ کس طرح سے اس معاشرے میں خود کو مظبوط اور محفوظ بنا سکتی ہیں ۔۔
مولانا فضل الرحمن آخرکار ملتان پھٹ پڑے۔اگر مگر کے بغیر سب کو ایک ہی صف میں کھڑا کر کے رگڑ دیا۔صدر زرداری،وزیراعظم&اسٹیبلشمنٹ پر حملوں کے بعد حیران کن طور پر 55 سال بعد ذوالفقار علی بھٹو کو بھی اس خطرناک لڑائی میں کھینچ کر درمیان میں لے آئے۔پی پی پی کراس فائرنگ میں پھنس گئی۔
مکمل لنک
👇
https://t.co/sgVKRoqGCz
کیپٹن صفدر کہتا ہے کہ امجد شاہ صاحب اپنی ڈگری لے آو میں معافی مانگ لوں گا،مین نےاپنے امیدوار سردار امان کو کہا کہ تم اپنی ڈگری آن لائن کردو تاکہ کسی قسم کا ابہام ہی ناں رہے،( احسن بھون) تو جعلی ڈگری اٹھائے پھرتا ہے، کبھی کہتا ہے میں نے سندھ سے کبھی بہالپور سے اور اب کہتا ہے ہنجاب یونیورسٹی سے ڈگری کی ہے ،سنا ہے اس نے اس وقت تو BA بھی پاس نہیں کیا،حامد خان سربراہ پروفیشنل گروپ
https://t.co/FiaW4YYEHY
ہماری سیاسی کلچر بھی یہی ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ ایک ایسے ہی مرد کی مانند سیاستدان کی ناں نہیں سن سکتی-
کسی بھی معاشرے میں جب پارلیمنٹ، حکومت اور عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی باندیاں بن جائیں تو انکے ساتھ ہونے والے تشدد کو گھریلو تشدد کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح-2 ای آر کا کامیاب تجربہ
جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویانکس سے لیس میزائل کی کامیاب آزمائشی لانچنگ، دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
میزائل کی توسیع شدہ رینج سے پاک فوج کی دور تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، صدر، وزیراعظم، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور سروسز چیفس کی سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد
اسلام آباد: پاک فوج نے آج ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح-2 ایکسٹینڈڈ رینج (ER) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ میزائل جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویانکس سے لیس ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح-2 ای آر بلند ترین درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا منفرد پرواز کا راستہ اور دورانِ پرواز سمت تبدیل کرنے کی صلاحیت اسے دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کے قابل بناتی ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق میزائل کی توسیع شدہ رینج سے پاک فوج کی عملی رسائی میں مزید اضافہ ہوگا اور دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بہتر ہوگی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مشاہدہ کمانڈر آرمی راکٹ فورس کمانڈ (اے آر ایف سی)، پاک فوج کے سینئر افسران اور متعلقہ سائنس دانوں اور انجینئرز نے کیا۔ کمانڈر آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے اس موقع پر سائنس دانوں اور انجینئرز کی لگن اور فنی مہارت کو سراہا۔
صدرِ مملکت، وزیراعظم، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز اور مسلح افواج کے سربراہان نے فتح-2 میزائل کے توسیع شدہ رینج والے ورژن کے کامیاب تجربے پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد دی۔
شکر پڑیاں میں مزید تعمیرات نہیں ہوں گی ۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف
محسن نقوی اور چیئرمین CDA نے کوریئن گرانٹ بچا لی ۔ وزیر ثقافت اورنگزیب کھچی
160 ایکڑ پر مشتمل میوزیم کمپلیکس بنے گا
@CDAthecapital
کچھ لوگ دعویٰ کر رہے تھے کہ حوثیوی دہشتگردوں نے بیت اللہ اور مسجد نبوی پر حملہ نہیں کیا لیکن آج اس فوٹیج سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ حوثی دہشتگردوں سے کچھ بھی بعید نہیں ہے جنہوں نے احرام باندھے اللہ کے مہمانوں کو نہیں بخشا
مجوسی اس کائنات کا بدترین فتنہ ہیں
یہ مجوسی ایسا بدترین فتنہ ہے کہ اگر آپ حرمین شریفین کی تصویر / ویڈیو اپلوڈ کریں تو بھی غلیظ گالیاں بکنے سے باز نہیں اتے اور یہاں سوال یہ ہے کہ اگر ان مجوسیوں کو صرف سعودی حکومت سے مسئلہ ہے اور محمد بن سلمان کا نام سنتے ہی انہیں دندل پڑ جاتی ہے تو پھر بیت اللہ اور مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کی تصویر / ویڈیو دیکھتے ہی انہیں موت کیوں پڑ جاتی ہے
پس ثابت ہوا کہ سلسلہ مجوسیہ کا حرمین شریفین سے کوئی تعلق نہ ہے
🚨 شیر افضل خان مروت کا دوٹوک مؤقف: ’’میں حقائق کے برعکس بات نہیں کر سکتا!‘‘
خیبر پختونخوا حکومت اور ٹی ٹی پی کے مبینہ گٹھ جوڑ کے حکومتی بیانیے پر شیر افضل خان مروت کا دوٹوک موقف
" میرے اپنے گھر اور حجرے پر متعدد بار حملے کیے گئے۔ ہم نے خود دہشت گردی دیکھی ہے اور بھگت رہے ہیں ، پی ٹی آئی کے ضلعی ناظم کو قتل کیا گیا، پارٹی کے وزیرِ قانون شہید ہوئے اور وزیرِ زراعت بھی حملے میں جان سے گئے" شیر افضل خان مروت
حیرت ہے ایران پاکستان کے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ پہ اتنا ناراض کیوں ہے؟
دنیا کے بہت سارے ممالک آپس میں ایسے معاہدوں میں بندھے ہوے ہیں اور اب تو “علاقائی دفاعی سٹرکچر” کو نئے اُبھرتے عالمی نظام کے تصور کا مرکزی نقطہ مانا جا رہا ہے۔
آنے والے کل کو ایران خود بھی تو اس معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے۔
پاکستان بار کونسل کے آٹھ معزز اراکین نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے صدرِ مملکت سے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔