عمران خان کے حق میں جاری لانگ مارچ، رات کے وقت رواں دواں عوامی قافلے کے شاندار فضائی مناظر۔
ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں، کارکنان کا جوش و جذبہ قابلِ دید۔
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
*🚨سہیل آفریدی کا درہ آدم خیل میں خطاب*
*ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ یہ عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں سپریم کورٹ کے 3 ججز نے عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشل ہسپتال میں کروایا جائے لیکن انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا ۔*
*🚨🚨لاکھوں افراد درہ آدم خیل میں موجود ہیں*
*سارا لانگ مارچ ہزاروں موٹرسائیکل گاڑیاں اس کنٹینر کے پیچھے ہیں جبکہ کنٹینر کے آگے کے مناظر سامنے ہیں✊🔥*
*Team Sohail Afridi*
*انشاءاللہ 8 تاریخ کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہوگا*
*انکی گولیاں ہوں گی ہمارے سینے ہوں گے*
*انکی گولیاں ختم ہو جائے گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے۔* *خونی انقلاب ہوگا اسکے علاؤہ کوئی حل نہیں۔*
ڈرتے ہیں بندوقوں والے۔۔۔ ایک نہتی لڑکی سے
4 ماہ کی سخت ناحق قید کے باوجود ماہرنگ بلوچ کے چہرے کی مسکراہٹ اسکی ہمت اور اپنے لوگوں کے لیے اسکے عزم کی گواہی دے رہی ہے۔
@realDonaldTrump It is hoped that you will fulfill the promises you have made to the Muslims, especially that you will stop the oppression that is being done to the Muslims of Palestine.
🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید کیے گئے بچوں کو اپنی گود میں اٹھائے ایک آدمی نے امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
"تم کہاں ہو؟ تم اسلام کی بات کرتے ہو نماز کی بات کرتے ہو تم جھوٹے ہو تم مجرم ہو۔"