مہنگائی کے خلاف ٹیوٹر پر #مہنگائی_کا_جن ٹاپ ٹرینڈ میں الحمدللہ پہلے نمبر پر
مورغ جب تاریخ لکھے گا تو ضرور لکھے گا مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کے لیے جب کوئی آواز بلند نہیں ہو رہی تھی تو مسلم لیگ (ن) کا سوشل میڈیا عوام کے ساتھ کھڑا تھا اور ہر محاذ پر ڈٹا ہوا تھا
@Atifrauf79
میرے اور آپ کے پنجاب کے رکھوالے ❤️
پنجابی قوم تاریخ پر تاریخ رقم کرتی جا رہی ہے مورخ لکھے گا جس مُلک میں پندرہ لوگوں کو بچانے کے لئے لوگ تماشہ دیکھتے رہے اُس مُلک کے ایک صوبے میں پنجاب والے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر لوگوں کی زندگیاں بچا رہے تھے اُن کے کھیت کھلیان بچا رہے تھے 🙌🏻🙌🏻
وزیراعلی پنجاب "مریم نوازشریف" نے ماں کے لفظ کو ایک نئے معنی دئیے ہیں،
ریاست جیسے "ماں" کہا جاتا ہے جب وہ سچ میں "ماں" جیسا روپ لیتی ہے تو ایسے اپنی عوام کو اپنے "آنچل" میں سیمٹ لیتی ہے جیسے آج "مریم نواز" نے انہیں سمیٹا ہوا ہے۔
Old GT Road – Wazirabad (Allah Wala Chowk to N-5 Qainchi Chowk):
This stretch was heavily damaged by flooding, with washouts at four points and partial width damage. Water levels have now receded significantly.
Restoration work has begun, machinery is on-site, and material procurement is in progress. The road will be restored as quickly as possible Insha’Allah.
Went on the بیڑہ to witness how painstakingly and brilliantly not only human lives but animals and belongings of the people have been saved. This بیڑہ carried the entire livelihood of many needy families.