جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم ��ے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"
چرواہا بس اتنا بولا:
اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا تھا
برسوں پہلے، مصر میں عظی�� قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔
نپولین نے انہیں بلا کر کہا
مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے
جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے
جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں — اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو
جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔
محمد کریم مسکرا کر بولے
میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔
نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا
ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی
وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔
مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔
الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا
اور ان کے کاروبار کو تباہ کیا۔
محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے سامنے واپس آئے
تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی
جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی۔
اور محمد رشید رضا نے کہا تھا:
ایک سوئے ہوئے قوم کے لیے انقلاب لانے والا
ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے
اپنے جسم کو آگ لگا دے۔.
بریکنگ نیوز 🚨
جین alpha کی ڈاکومنٹری جاری🔥
عمران خان کے بارے ڈاکومنٹری, آپ لوگ اسکو ضرور سنیں, بڑے بڑے دانشوروں کو پیچھے چھوڑ دیا!!
عمران خان تین نسلوں کا لیڈر, عاصم منیر!
آپ کو distract کیا جارہا ہے آپ کو cheap تفریح دی جارہی ہے، بسنت دی جارہی ہے اس کے بعد آپ کو PSL دیا جائے گا تاکہ آپ لوگ گیس کی کمی، پانی کی کمی، گھر سے نکلیں گے تو گٹر میں گر جائیں گے، آلو ، ٹماٹر ، جعلی دودھ اور دوائیں بھول جائیں، زورین نظامی
💥یقین کریں واشنگٹن کے انتہائی credible سورس سے انفارمیشن ملی ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ انتظامیہ سے یہ ریکوسٹ کی ہے عمران خان کا پاکستان کی مستقبل کی سیاست میں کسی ممکنہ الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے۔سورس سے پوچھااتنی ناز برداری کیوں؟ٹرمپ سمجھ��ا ہے کہ عاصم منیر اسکی اسکیم کا بنیادی کردار ہے،عاصم منیرنے جوlobbyist ہائر کئے جس نے لنچ میٹنگ اسی شرط پر رکھوائی تھی کہ پاکستان نوبل پرائز کے لیے ٹرمپ کو Nominate کرے گا، کیونکہ
پاکستان کو پتہ تھا اسرائیل نے بھی کرنا ہے۔ان ساری باتوں میں اہم کردار نظام دین کے واشنگٹن میں چھ lobbyist نے کیا۔جو سالانہ 7.2ملین پررکھے گئے۔یہ جو ٹی وی پر عمران خان کو بنی گالا شفٹ کرنے کی ڈیل آفر کی جاری ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے یہ رجیم خان کو مسلسل جیل میں رکھنا چاہتی ہے تاکہ انکا جسم،ذہن جواب دے جائے۔