#Kashmir#فضلو_وڑ_گیا#thiel
19 جولائی 1947ء
جب قراردادِ الحاق پاکستان کو قلمبند کیا گیا۔
یہ دن کشمیریوں کی تاریخِ آزادی کا وہ درخشاں موڑ ہے جب سرینگر میں غازیِ ملت سردار محمد ابراہیم خان کے مسکن پر جموں و کشمیر کے مسلم اکابرین نے متفقہ طور پر قراردادِ الحاقِ پاکستان کی صورت میں اپنے دلوں کی دھڑکنوں کو قلمبند کیا۔
قیامِ پاکستان سے بھی قبل سامنے آنے والے اس تاریخی فیصلے نے کشمیریوں کی منزل کا قطعی تعین کر دیا۔ انہوں نے مہاراجہ کے سامنے یہ دوٹوک مطالبہ رکھا کہ ریاست کی مسلم اکثریت اور جغرافیائی حقائق کا واحد تقاضا کشمیر کا پاکستان سے غیر مشروط الحاق ہے۔
یہ دن کشمیری عوام کی لازوال نظریاتی وابستگی اور حقِ خودارادیت کی بنیاد ہے۔
#آزادکشمیر
پاکستان کے محافظ ہر موسم، ہر محاذ اور ہر مشکل گھڑی میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔ ان کے عزم اور قربانیوں کو ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
#فضلو_وڑ_گیا
🇮🇳India loves making big claims before proving them. The hydrogen train is still under testing and hasn't entered regular passenger service yet. Calling it the "world's most powerful" is only based on planned specifications, not real world performance.
Germany and China have already been running hydrogen trains for years. Build it, run it, prove it then make the headlines.
دھول اور خطرات کے درمیان سینہ تان کر کھڑے ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ہماری پرسکون نیند کے لیے اپنی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والے پاک فوج کے جوانوں کو سلام۔ آپ کا عزم ہی ہماری پہچان ہے۔
پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰❤️
#فضلو_وڑ_گیا
جنرل ڈائر نے اپنے جیپ سے بلوچستان کا بلوچ بلٹ اور میجر سنڈیمن نے اپنے گھوڑے سے پشتون بلٹ قبضہ کیا۔۔۔آج کل خیر سے ان بزدلوں کے بچے اپنے ملک پاکستان کے خلاف بڑے بہادر مزاحمت کار اور جنگجو بنے ہوئے ہیں۔۔۔
🚨India's 🇮🇳 launch of affordable face wash may help with acne, but it won't cure systematic healthcare challenges. Real progress is measured by stronger hospitals, accessible treatment and better health outcomes. 😭
🚨🇵🇰⚡🇮🇳 Pakistan Defence Minister @KhawajaMAsif Drops a Bombshell on India!
Reports: India planning terrorist attacks on Pakistani cities.
Clear Message: Harm even ONE Pakistani citizen… and Pakistan will respond immediately and decisively.
Pakistan stands ready..😈
عوامی سروے کے مطابق 99% پاکستان عوام نے فضلو ڈیزل اور اس کے حواریوں سے اسمبلیوں سے استعفوں کا مطالبہ کر دیا اور اور سابقہ ادوار میں لئے گئے فنڈز کے احتساب کا مطالبہ کیا ھے
#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو
ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لئے 10کلوگرام کا جگرا چاییے ہوتا ہے، جو ڈیزل اور اس طرح کے چمچے جو اقتدار کی ہوس میں فوج پر بکواس کرتے ہیں ، ذرا یہاں صرف دس منٹ گزار کر دیکھائیں، ورنہ فوج پر بکواس کرنے پر نہ صرف معافی مانگیں بلکہ استعفیٰ بھی دیں
#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو
کمہار کے بیٹے اور اڈیالہ کا قیدی نچن یاہو۔
کپتان کی بہنیں اب خود اس ناچ گانے اور جبران الیاس کے فیس بک/ ٹویٹر (X) کے یوتھی ٹائیگروں سے مایوس ہو چکی ہے۔ حد تو یہ ہو گئی کہ اپنی عقل و مایوسی میں نورین نیازی نے مودی کے بھارت کو سپر پاور تک بنا دیا کہ شاید وہاں سے کوئی مدد آ جائے، لیکن افسوس۔۔۔۔۔ نہ "یوتھیوں" کا ناچ کام آیا، نہ مودی کی دہائیاں۔۔۔ کھوتا آج بھی وہیں بند ہے جہاں اس کی اصل جگہ ہے۔
سچ ہے، غیرت بازار سے نہیں ملتی! 😂👋
کمال کی غیرت اور وفاداری ہے، کمہار کے بیٹے اپنا کھوتا بچا لائے، لیکن یہاں پچھلے تین سالوں سے "نچن آلیوں" کی پوری برگیڈ لگی ہوئی ہے اور ان سے اڈیالہ جیل میں بند اپنا کھوتا نہیں بچایا جا رہا۔
#فضلو_معافی_مانگو #ڈیزل_کی_دو_نمبریاں