#Breaking 🚨📷<The #Taliban lecture women on morality yet themselves subject them to violence and abuse. How long will this hypocrisy last?Shame on you #Taliban your ugly face is exposed in front of everyone.
جب محافظِ وطن میدان میں ہوں تو قوم کا سر فخر سے بلند رہتا ہے۔ دعائیں اپنی افواجِ پاکستان کے ساتھ رکھیں، ان شاء اللہ کامیابی اور خوشخبری پاکستان کا مقدر بنے گی۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج
اقتدار کی بھوک اور ذاتی مفاد کی سیاست کا انجام ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ جب عوام ہوشیار ہو جائیں تو محلات میں بیٹھے سازشیوں کی راتیں بے خواب ہو جاتی ہیں۔ اب حلوہ بھی بند، سیاسی سودے بازی بھی ختم....#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
فضل الرحمان اس بپھری ہوئی عوام سے کیسے بچے گا، کچھ بعید نہیں یہ عوام فضل الرحمن کو کچا کھا جائے
اب بھی وقت ہے مُلا جی معافی مانگ لیں اس عوام کا مقابلہ کیسے کریں گے
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
ایک کرائے کے مُلے اور مجاہد کی آزان کا فرق
فضلو رامائن فوج کو طعنہ دیتے ہوے کہتا ہے کارگل میں آپ نے اپنے شہداء کی لاشوں کو چھوڑ دیا، ہندوؤں نے ان کو دفن کیا، حتیٰ کہ کرنل شیر خان بھی تم کو ہندوؤں نے دیا کہ تم لے لو اور اس کی تدفین کرو۔
کہتے ہیں آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
آئیے پورا سچ جانیں
پاکستان نے جب کشمیر کے لیے کارگل آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا
تو عالمی برادری کے سفارتی دباؤ سے بچنے کے لیے یہ اپوزیشن اپنانے کی منصوبہ بندی کی کہ وہاں صرف مقامی مجاہدین برسرِپیکار ہیں
کرنل شیر خان سمیت جتنے بھی فوجی اس میں حصہ لے رہے تھے وہ لکھ کر دیکر گئے کہ
اگر وہ وہاں زخمی ہوں، گرفتار ہوں یا جامِ شہادت نوش کر جائیں، تو ریاست یا فوج ان کے سرکاری عہدے، نمبر یا باقاعدہ فوجی ہونے کا اعتراف نہیں کرے گی تاکہ پاکستان پر حرف نہ آئے
یہ ان فوجیوں نے لکھا جن کو فضل الرحمن نے تنخواہ کے لیے مرنے والے کہا
کارگل آپریشن کے شروع میں بھارتی فوج کے بھاری نقصان پر بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج آپریشن کارگل پر پاکستان کو عالمی سطح پر جارح ریاست ثابت کرنے کے لیے استعمال کر رہے تھے،
مگر پاکستان انکاری تھا
اس دوران کرنل شیر خان شہید ہوے چونکہ طے تھا کہ پاکستان کی انوالمنٹ نہیں مانی جائے گی چنانچہ پاکستان کرنل شیر خان کی شہادت پر خاموش رہا
تاہم جب ثابت ہونا شروع ہو گیا کہ کارگل آپریشن پاکستان کی فوج نے کیا
16 جولائی 1999 کو پاکستان کے دفترِ خارجہ اور آئی ایس پی آر نے باضابطہ طور پر بھارت سے کیپٹن کرنل شیر خان سمیت تمام شہدا کے اجسادِ خاکی واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا
17 جولائی 1999 کو انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس (ICRC) کے ذریعے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا جسدِ خاکی پورے احترام کے ساتھ پاکستان لایا گیا۔ ان کی میت کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ اور کور کمانڈر نے استقبال کیا اور ان کے آبائی گاؤں (صوابی) میں مکمل عسکری اعزاز اور سلامی کے ساتھ تدفین کی گئی۔
14 اگست 1999 کو حکومتِ پاکستان نے ان کی بے مثال شجاعت پر انہیں پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز "نشانِ حیدر" دینے کا اعلان کیا
پاک فوج کے جوان اج بھی کتنے مشنز پر ہیں اور کرنل شیر خان کی طرح لکھ کر دے گئے کہ وہ وطن پر قربان ہونے جا رہے ہیں ان کی شہادت کی صورت میں ان کی قربانی عیاں کر کے ان کا مشن تباہ نہ کیا جائے
یہ ایک مجاہد اور کرائے کے ملے کی آزان کا فرق ہے
مجاہد کو تعریف سے مطلب نہیں
پاک فوج ملکی مفاد میں کئ زخم کئ شہیدوں کی لاشیں درد کے آنسوؤں کے ساتھ اپنے اندر اتار لیتی ہے ملکی مفاد میں اس شہید کی لاش کو تمغے کے لیے سامنے نہیں لاتی
اور یہ بدبخت فضل الرحمن کبھی کہتا ہے فوج اپنے شہید کی لاش لینے سے انکار کرتی ہے اور کبھی کہتا ہے فوج شہیدوں کی لاشوں کو کیش کراتی ہے استعمال کرتی ہے
ملا جی کسی ایک بات پر تو قائم رہو اور اس جھوٹ پر قوم سے معافی مانگو کہ کرنل شیر خان کی تدفین ہندو نے کی
جی او دلے...
اخے میرا مطالبہ ہے کہ جس فوج اور جس جنرل نے جس دفتر سے میرے خلاف پراپیگنڈا کیا اسکو معافی مانگنی ہوگی۔۔
پہلی بات، جسے تم پراپگنڈہ کہہ رہے ہو یہ تمھارے کرتوت ہیں جو عوام پوسٹ کر رہی ہے تم پر لعنتیں بھیجنے والی عام عوام ہے سویلین ہیں ہمیں تم پر لعنت بھیجنے کے لیے فوج کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں، شکر کرو ابھی تک عوام میں نہیں نکلے ورنہ کسی کے ہاتھ میں بازو اور کسی کے ہاتھ میں تیری ٹانگ ہوتی
دوسری بات، فوجی کسی گملے میں نہیں اگتے کہ ادارہ انھیں اٹھا کر وردی پہنا دیتا ہے اور تم جیسے انھیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، یہ عوام کے بچے ہیں جن کو خون جگر دیکر پالتے ہیں اور پھر سویلین ماں باپ ہی وطن کی حفاظت کے لیے فوج میں بھیجتے ہیں جب یہ وطن کے لیے شہید ہوتے ہیں تو فضلو رحمن کہتا ہے تنخواہ کے لیے شہید ہو رہے ہیں
تو کیا ہم چپ کرکے برداشت کریں کہ فوج، فضلو رحمن کو جواب دے، ہمارے بھائیوں اور بیٹوں کی تضحیک کا حساب لے؟؟
ہم خود فضلو شیطان کو جواب دیں گے اور بھرپور دیں گے
پی ٹی آئی کے بعد اب اسرائیل کے خفیہ دورے کرنے والے بھارتی دگڑ دلے فضلو کا پٹا شہدائے پاکستان پر کھول دیا گیا ہے۔ کارگل کی جنگ میں پاک فوج کے فخر، کرنل شیر خان نے بھارت کو بہت نقصان پہنچایا تھا۔ اسی وجہ سے پی ٹی آئی نے کرنل شیر خان کے مجسمے پر حملہ کیا، اور اسی وجہ سے آج فضلو نے ان کی شہادت کو لے کر پروپیگنڈا کیا۔
پہلی بات کرنل شیر خان پاک فوج کا ہی حصہ تھے فضلو کے بہنوئی یا داماد نہیں تھے۔ وہ زندہ بھی پاک فوج کا حصہ تھے اور شہید ہو کر بھی پاک فوج کا حصہ ہیں لہذا فضلو اب بھی انہیں بہن پیش نہ کرے۔
دوسری بات، وہ پاک فوج کی فدائی فورس کا حصہ تھے۔ کارگل کی جنگ میں پاک فوج کے بہادروں نے رضاکارانہ طور پر اپنے نام لکھوائے تھے کہ اگر وہ کارگل کی پہاڑیوں پر شہید ہو جاتے ہیں یا پکڑے جاتے ہیں تو انہیں مجاہدین کہا جائے، پاکستان کا نام نہ لیا جائے، تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر کسی قسم کی پابندی کا سامنا نہ کرنا پڑے، کیونکہ اس وقت پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کی وجہ سے پہلے ہی پابندیوں کی زد میں تھا۔
لیکن جب بھارت نے پاکستان کی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا اور فوج کو کھل کر سامنے آنا پڑا، تو ہم نے نہ صرف کرنل شیر خان اور دیگر شہداء کو اپنایا بلکہ کرنل شیر خان کو نشانِ حیدر بھی دیا۔ وہ تمام شہداء پاک فوج کے تربیت یافتہ، پاک فوج کے حلف یافتہ اور پاک فوج کا حصہ تھے، کسی مدرسے کے مولوی نہیں تھے، نہ ہی فضلو کے مدرسے کے تربیت یافتہ دہشت گرد تھے، جن کی لاشیں ان کے گھر والے بھی وصول کرنے سے بھاگتے ہیں۔
#فضلو_وڑ_گیا
#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو
@Regional_Asia ndia is waging proxy war while sitting at home but Pakistan is fully prepared.Our army will give a befitting and powerful response to any attack.May Allah be the protector and helper of Pakistan.
‼️The Pakistani state is not like the Indian state that to divert attention from its domestic issues, it blames Pakistan. We don’t speak until we have solid evidence. And the world has already seen the example in the Kulbhushan case. When this serving Indian naval officer was arrested from Balochistan. He is still in Pakistani custody till today.
India’s proxies in Pakistan and Afghanistan are not hidden from anyone. Whether it’s BLA or TTP, everyone knows that India is pulling their strings.
Now if India tries to use its proxies to carry out attacks and spread anarchy here, Pakistan has already made it clear that Pakistan will give a befitting response. And Pakistan will be right to do so.
The Pakistani public stands with its government on this matter. And we welcome the Defence Minister’s statement.
@PTIofficial Agar PTI sach mein concerned hai to phir unke leaders ke assets aur overseas properties ka hisab kyun nahi dete, double standards wali politics band karen.
18+🚨 #India 🇮🇳people fill their stomachs with #rape cases #Sex ends all poverty This is Modi's #India 🇮🇳 Children are saying goodbye 😡#to poverty by having #sex#womensafety
@JAAC__Official عمر نذیر صاحب مطالبات پر بات ہو سکتی ہے لیکن ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش مت کریں۔ ۷۸ سال کا بیانیہ مضبوط ہے آپ لوگوں کے احتجاج سے نہیں ٹوٹے گا۔ امن سے حل کریں انتشار مت پھیلائیں۔
The #india🇮🇳news of a 13-year-old girl😡 becoming a mother in India has shocked the nation. This tragic incident exposes the total failure of the system in #India Justice must be delivered, and such heartbreaking cases must stop.💔#womensafety