Be Honest ❤️
A supporter of Imran khan, Die Heart Fan of My Leader, will continue our effort till the last breath,
Pakistan Zindabad🇵🇰
Member of @TeamiPian✌️
مجھے کسی نے سمجھایا آپکو پتا ہے یہ ساری کمپین ایجنسیاں چلا رہی ہیں یہ عمران خان کی حالت دکھاتے ہیں بری ایک سوچی سمجھی سازش ہے ان کو تکلیف یہ ہے عمران خان تین سال سے زائد قید برداشت کریں گے
عمران خان اس سے زیادہ فٹ ہیں جیسے جیل میں جانے سے پہلے تھے
جب عمران خان کی اکتوبر تک کوئی بیماری نہیں تھی کوئی دوائی نہیں لے رہے تھے انہوں نے سوچے سمجھے طریقے سےپہلے ملاقاتیں بند کی پھر عمران خان کی آنکھ خراب کی کوئی رپورٹ نہیں ہے ہمارے پاس
علیمہ خان
یہ دنیا میں بتاتے ہیں کہ ہمارا عمران خان کے کیسز سے کوئی تعلق نہیں ہے اور کیسز عدالتوں میں ہیں، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عدالت عمران خان کے حق میں فیصلہ دیتی ہے اور یہ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کرتے،
علیمہ خان
25 مارچ 1992 — وہ دن جب عمران خان نے صرف ورلڈ کپ نہیں، پوری قوم کو یقین جیت کر دیا۔ 🇵🇰❤️
آج وہی کپتان سلاخوں کے پیچھے ہے، مگر نہ جیل کی دیواریں اس کی عظمت قید کر سکتی ہیں، نہ وقت اس کی قربانی بھلا سکتا ہے۔
کپتان، پاکستان آپ کے بغیر ادھورا ہے۔ قوم آپ کی واپسی کی منتظر ہے۔ ❤️🥺🇵🇰
وقت نے ثابت کیا عمران ریاض کی یہ بات پتھر پہ لکیر ثابت ہوئی
عمران ریاض خان کے وہ تاریخی الفاظ جو اس نے عدم اعتماد سے پہلے پی ڈی ایم کو بتائے تھے
"اگر عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا تو اتنی بڑی چپک ہے اتنی بڑی مصیبت ہے کسی نے سوچا بھی نا ہوگا۔یہ نواز شریف نے تو کہا تھا نا مجھے کیوں نکالا ، وہ نکل کے بتائے گا مجھے کیوں کیوں نکالا وہ پوچھے گا نہیں۔۔۔
عبدالقادر نے عمران خان سے اپنی محبت اور احترام کی ایسی مثال دی جو آج بھی یاد ہے۔ ❤️
“میں ورلڈ کپ کا بیسٹ پلیئر بنا، گاڑی انعام میں ملی، مگر میں نے وہ گاڑی عمران خان کو دے دی۔ میں چاہتا تھا کہ اپنے سینیئر کو عزت اور محبت کے ساتھ رخصت کروں۔” 🇵🇰❤️
ایم این اے عطا اللہ ایسے لوگ ہیں
جو اب انشاءاللہ اس تحریک کو لیڈ کریں گے بالکل صحیح کہا غزوہ بدر کی طرح ہر بندہ اپنا خیمہ لگائے۔۔
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
انتہائی تشویشناک صورتحال!!
قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔
لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔
کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔
اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں
کیوں عمران خان کو ہٹانے کی ضرورت پڑی؟
کیا عمران خان ملک کے پیسے چوری کر کے باہر بڑے بڑے محلات خرید رہا تھا؟
کیا یہ ملک کے پیسے منی لانڈرنگ کر رہا تھا؟
کیا لوگوں کی زمینیں چوری کر رہا تھا؟ قبضے کر رہا تھا؟ فیکٹریاں بنا رہا تھا؟
کیونکہ وہ امریکہ کی نوکری نہیں کرنا چاہتا تھا۔
🔥✌
اگر 27 ستمبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آتی ہے تو پھر گولی تو دور کی بات ان کو ڈنڈا چلانے کا بھی موقع نہیں ملے گا
لیکن شرط ہے عوام کی تعداد، عمران ریاض بلکل درست کہہ رہے ہیں
اس ویڈیو کے بعد,اِس نوجوان کو غائب کرلیا گیا!!
سلیمان سہیل کے لیے سوشل میڈیا والوں آواز اٹھائیں, یہ لڑکا عمران خان کے نظرئیے پر ڈٹ کر کھڑا ہے, کسی کو خبر ہی نہیں پچھلے 15 دنوں سے بلکل غائب ہے!!
سعود اور جویریہ نے پاکستان ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا
پاکستان میں کوئی محفوظ نہیں,
پاکستان میں نومولود بچے بھی محفوظ نہیں,
یہاں انسان نہیں حیوانوں کی حکومت ہے!!
شکریہ عاصم منیر!!