Feeling disheartened to watch all this rubbish happening in my country specially what happened to the Sirilankan citizen in Sialkot and what happen today in Faisalabad. Needs solid action from the government law enforcement agencies and to set an example to avoid such incidents..
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب، چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود انکوائیریاں اور تبادلے سمجھ سے بالاتر ہے، احکامات واپس نہ لئے گئے تو افسران کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، مہنگائی کیلئے لائحہ عمل سے متعلق اگلے ہفتے اجلاس طلب
#stopdiscrimination
فیلڈ ورک اور آپریشنل ورک اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کرتے ہیں تو پھر ان کو دیگر افسران کی طرح تنخواہ کیوں نہیں دی جا رہی؟ یہ شودر رویہ آخر کب تک؟
#ADOAProtest@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI
آج ایک مرتبہ پھر اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کو اپنا وعدہ یاد دلانے کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا اور مطالبہ کیا کہ تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کا اپنا وعدہ جلد از جلد پورا کیا جائے۔
#ADOAProtest@jhagra@imrankhanPTI@IMMahmoodKhan
آفیسرز کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنا عین تحریک انصاف کے منشور و وعدے کے مطابق ہے۔ پھر کیوں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کو اس حق سے محروم رکھا گیا ہے؟
تیمور سلیم صاحب کہاں گئی آپ کی وہ میکنزی میکنزی والا ورد؟
#ADOAProtest@IMMahmoodKhan@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI
فیلڈ ورک اور آپریشنل ورک اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کرتے ہیں تو پھر ان کو دیگر افسران کی طرح تنخواہ کیوں نہیں دی جا رہی؟ یہ شودر رویہ آخر کب تک؟
#ADOAProtest@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI
150 percent on running basic pay is right of officers of attached deptts. Khpal wazir e aala @IMMahmoodKhan we are waiting for your intervention.
مرجائے گی مخلوق تو انصاف کروگے
#ADOAProtest
تیمور سلیم صاحب!
کیا اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کو دال، مسور، گھی اور دیگر ضروریات زندگی رعایتی نرخوں پر ملتے ہیں؟ کیا یہ آفیسرز سانپ کی طرح مٹی پر گزارہ کرتے ہیں؟
اگر نہیں، تو تنخواہوں میں فرق کیوں ہے؟
#ADOAProtest@IMMahmoodKhan@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI
@RisingKP_ @ImranKhanPTI What about rising desparity amongst civil servants specially in PTI hub KPK. I am pretty much sure that this disparity will leads to low vote cast in future electoral process.
شہزادہ علی اکبرؑ کے اس فرمان میں باوقار اور جرات مند زندگی گزارنے کا مکمل درس موجود ہے
اگر ہم حق پر ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم موت پر جا پڑیں یا موت ہم پر آ گرے #LabaikYaHussainع