ایڈووا کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ،دباو میں آئینگے نہ راستہ بدلینگے.حکومت اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آ جائیں کیونکہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا سب کا قانونی و آئینی حق ہے۔ بنی گلہ و مٹہ دھرنا سمیت تمام آپشنز پر غور @IMMahmoodKhan@Jhagra
150 % on running basic pay is right of attached deptt officers as the prevailing disparity is not only agaisnt the law and constitution but it will ultimately affect the performance of officers. Khpal Wazir E Ala @IMMahmoodKhan should intervene.
#AODAProtest
تیمور سلیم صاحب!
کیا اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کو دال، مسور، گھی اور دیگر ضروریات زندگی رعایتی نرخوں پر ملتے ہیں؟ کیا یہ آفیسرز سانپ کی طرح مٹی پر گزارہ کرتے ہیں؟
اگر نہیں، تو تنخواہوں میں فرق کیوں ہے؟
#ADOAProtest@IMMahmoodKhan@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI
آفیسرز کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنا عین تحریک انصاف کے منشور و وعدے کے مطابق ہے۔ پھر کیوں اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کو اس حق سے محروم رکھا گیا ہے؟
تیمور سلیم صاحب کہاں گئی آپ کی وہ میکنزی میکنزی والا ورد؟
#ADOAProtest@IMMahmoodKhan@kamrankbangash@jhagra@imrankhanPTI