Woh dhoop bhi nahi thi aur chhaa gayi,
Hum abr bhi nahi the aur chhat gaye
Tujhe pata hai tere baad kya hua?
Darakht bujh gaye, chiraag kat gaye.
Jhijhak rahe the roshni mein aur phir,
Diyon ko phoonk maar ke lipat gaye..
https://t.co/s8RDLHCM1F
#متاعِ_دل#اکتوبر کے اختتام کی اداسی، ڈھلتی شام، گرتے پتے اور دل میں ٹھہری ہوئی خاموشی۔
کچھ موسم گزر جاتے ہیں، کچھ یادیں رہ جاتی ہیں، اور کچھ اداسیاں لفظوں میں ڈھل جاتی ہیں۔
اللہ کرے نومبر ہمارے دل کے لیے سکون، امید اور خوبصورت صبحیں لے کر آئے۔
#آمین#شام_شاعری
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر
گھر سے باہر نکل ہواؤں میں
زلف سے خوشبوئیں اڑایا کر
کوئی تصویر، کوئی افسانہ
کچھ نہ کچھ روز ہی بنایا کر
کون کہتا ہے دل ملانے کو
کم سے کم ہاتھ تو ملایا کر
❤️🌝🤌🏻🌷
کبھی وہ وقت تھا جب گھر کی پہلی روٹی مسجد میں آئے مسافروں یا غریبوں کے لیے اللہ کے نام پر پکائی جاتی تھی۔
کاش آج بھی ایسا ہی ہوتا، تو یہ بچے لوگ کوڑے دان سے اپنا رزق تلاش نہ کرتے۔
اب تو ہمیں ایسے مناظر آئے دن دکھائی دیتے ہیں ، وہ اس لئیے کہ شاید ہم بے حس ہو چکے ہیں ۔
کامیابی ایک دن میں سب کچھ کرنے سے نہیں، بلکہ ہر روز تھوڑی سی پیش رفت سے ملتی ہے۔
You don’t have to do everything today. Focus on one small step, stay consistent, and keep moving forward. Small efforts add up over time
#متاعِ_دل
🗡️Good night twitter warriors 🗡️