اصل دشمن نے اب حملہ کیا ہے۔ جناح ہاؤس کی طرح اب سب کو وزٹ کرائیں ان جگہوں کا۔۔ جیسے نو مئی کا غصہ آج تک ٹھنڈا نہیں ہوا، بھارت کے خلاف غصہ ایک دن میں کیسے ٹھنڈا ہو گیا!
May Allah's help come to the people of Palestine like His help came to the Muslims in the Battle of Badr. May Allah allow the Sea to split for Palestine just like it did for Musa (as) and His people. And may that same sea drown the oppressors of Palestine just like it drowned the Firoun and his people 🇵🇸
Dr Javed Iqbal shares how your Zakat and donations enable @SKMCH to provide free cancer treatment to 75% patients, and bring hope to those who need it the most.
To give Zakat 👉 https://t.co/bSqe3MUVbh
#SKMCH#Zakat#Ramadan#Charity#ZakatSeZindagi#HumTayarHein
🔴Families devastated by blasphemy entrapment share their harrowing experiences, revealing how young people were conspiratorially framed in blasphemy cases, leaving hundreds of Muslim families shattered and traumatized.
#Blasphemy#JusticeFor400
منیزے جہانگیر کے کل رات کے پروگرام میں بلاسفیمی بزنس گینگ کے وکٹمز کی فیملیز کی خوفناک کہانیاں ان کی زبانی ضرور سنیے گا۔ وہ بیان کرتے ہے کہ کس طرح ایک “ایمان” نامی لڑکی نے نوجوان لڑکوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر، ہنی ٹریپنگ کے ذریعے جھوٹے توہین مذہب کے مقدمات میں پھنسایا۔
غریب عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ، سے بنائے جانے والے منصوبوں کے کروڑوں روپے کے اشتہارات اخبارات کی نذر، اور ان اشتہارات پر حکمرانوں کی تصویریں جیسے یہ ان کا بڑا کارنامہ ہے۔ کیا کہنے!
یہ وہی ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچ عورتوں اور بچوں کو مارا پیٹا اور زبردستی انہیں ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی اسے کسی قانون کی پرواہ نہیں
زبردستی ڈنڈے کے سر پرپاکستانی عوام کو قانون کی پٹایاں پڑھائی جا رپی ہے لوگوں کا نقصان کیا جا رہا ہے لیکن یہ خود قانون کو قانون ہی نہیں سمجھتے آ��ین کو آئین نہیں سمجھتے کورٹس کو کورٹس نہیں سمجھتے
Link : https://t.co/u4NEvZrzD4
" دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج تب کامیاب ہوتی ہے جب قوم اُس کے پیچھے کھڑی ہو، اپنی پالیسی بدلیں"سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط
#ImranKhan#AsimMunir#ArmyChief#PakArmy
@pasha_samina صرف اشتہارات…؟
مفت کے بیرون ملک دورے،
مفت کے پلاٹ،
ملکی خزانے سے ملتی لاکھوں تنخواہ،
وزیر مشیر کے عہدے،
ان سب کا جس دن احتساب ہوا اُس دن یہ برابر کے مجرم ثابت ہوں گے
Editorial:
"If the senior-most judges are so helpless, what hope does the common citizen have?
[...] Right now, all roads seem to lead to dystopia; to an oppressive future characterised by totalitarianism and general tyranny."
https://t.co/QktIHG9DXD
PCO سے NCO تک
تحریر : مطیع اللہ جان
جہاں آئین میں درج فل سٹاپ یا کامہ سے سپریم کورٹ کے فیصلوں میں آئین کی تشریح بدل جاتی ہے وہاں ہمارے آئین کے تیسرے شیڈول میں ہائی کورٹ کے جج کے حلف میں واضح طور پر لکھا ہے کہ وہ اپنی پہلی تعیناتی کے وقت اپنے حلف کو پڑھتے ہوئے اُس متعلقہ ہائی کورٹ کا پورا نام بھی پڑھتا ہے۔ یوں اگر اُسکا دوسری ہائی کورٹ میں تبادلہ ہوتا ہے تو اُسکا دوسری ہائی کورٹ کے نام کیساتھ دوبارہ حلف اُٹھانا لازمی ہوتا ہے۔
اگر ایسا نہ ہوتا تو پھر ہائی کورٹ میں بھی بطور جج حلف اُٹھانے والے کے لئیے اُسی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بننے پر دوبارہ حلف اُٹھانا کیوں ضروری ہوتا ہے اور پھر جب ہائی کورٹ ججز حضرات سپریم کورٹ میں تعینات ہوتے ہیں تو اُن سے دوبارہ حلف کیوں لیا جاتا ہے؟ ۰۰۰۰باوجود اسکے کہ آئین کے تیسرے شیڈ��ل میں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز اور چیف جسٹس صاحبان کے حلف کے الفاظ ایک جیسے ہیں مگر اِن سب کو اپنے حلف میں اپنی اپنی عدالت کا نام با آوازِ بلند لینا پڑتا ہے-
آئینی تقاضا ہے کہ ہر ہائی کورٹ کا ہر جج اپنا عہدہ سنبھالنے سے پہلے آئین میں درج حلف اُٹھاتا ہے۔ تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ جہاں پی سی او پر حلف اُٹھانا آئینی جرم ہے وہاں اب حلف اُٹھانے کو بھی کاغذی کاروائی بنایا جا رہا ہے۔ پانچ ججوں کے خط میں درست طور پر واضح کیا گیا ہے کہ ججوں کی سینیارٹی انکے تاریخ حلف سے شروع ہوتی ہے۔ مگر کیا ہے کہ
Provisional Constitutional Order (PCO)
کی جگہ اب
No Constitutional Order (NCO)
نے لے لی ہے
وادی نیلم
گریس بوڑھی ناڑ سے ایک حاملہ 28 سالہ خاتون کو کیل ہسپتال لایا جا رہا ہے۔
یہ ہیلی کاپٹر ہے جس کا اعلان وزیراعظم انوار الحق نے کیا تھا یا پھر بھولی بھالی عوام کے کندھے۔۔
نیلم سے تین ایم ایل اے اسمبلی میں لیکن عوام کو پتھر کے دور کا سامنا ہے۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی۔۔