مرا ایمان کامل ہے
خدا کے اتنے بندوں میں
یقینا وہ بھی آجاتے
کہ جن کے اٹھے ہاتھوں کو
خدا واپس نہیں کرتا
زباں سےجب وہ کچھ کہہ دیں
تو پھر وہ ہو کے رہتا ہے
بتاتے ہم زمانے کو
یہی دارالشفاء ہے بس
ہمیں سب کو بتانا تھا
کہ ہم ایمان والے ہیں
ہمارا دین سچا ہے
ہمی قرآن والے ہیں
﷽
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِيْنَـةً لَّـهَا لِنَبْلُوَهُـمْ اَيُّـهُـمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
جو کچھ زمین پر ہے بے شک ہم نے اسے زمین کی زینت بنا دیا ہے تاکہ ہم انہیں (لوگوں کو) آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرتا ہے-!!
سورۃ الکھف: (7)
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#جمعة_مباركة ❣️