آج مسلم اُمہ کی حالت دیکھ لیں — مسلم رہنما بھی جیلوں میں ہیں، مسلمان عوام بھی جیلوں میں ہیں۔ ایک رہنما، عمران خان، جیل میں ہے۔ اس وقت ورلڈ کپ کرکٹ جاری ہے، مگر اُس کے اپنے ملک سے ایک لفظ بھی نہیں کہا جا رہا — حالانکہ سیاست سے ہٹ کر وہ دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتا ہے، کرکٹ ��ور کھیل سے اُس کی پہچان رہی ہے۔
حتیٰ کہ کھلاڑی بھی اُس کے حق میں بول نہیں رہے۔ غیر مسلم لوگ تو اب حمایت میں سامنے آ چکے ہیں، مگر اُس کے اپنے ساتھی کہاں ہیں؟ اُس کے اپنے ہم ٹیم کہاں ہیں؟ پاکستان کے علما کہاں ہیں؟
ایک آدمی جیل میں اپنی بینائی کھو رہا ہے۔ مجھے اُن کی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں۔ میں صرف سوال کر رہا ہوں۔
جنوبی افریقہ کے معروف عالم دین اور تعلیمی ادارے کے CEO شیخ سعداللہ خان، کا خطبہ جمعہ 20 فروری 2026
🚨کمال کمال دھمال کر دیا
مجھے شرم آتی ہیں قائد اعظم کے ساتھ کیا کچھ کیا گیا تھا
پہلی بار ایک فوجی کے بیٹے نے سچ بتا دیا ہے
اللہ نے عمران خان جیسا ایک محب وطن دلیر اور بہادر نڈر خال�� بن ولید جیسے سپہ سالار پاکستان کو دیا ہے
عمران خان کی حکومت میں جو لوگ اس کے ارد گرد تھے ان میں بہت سے اس وقت کی ایسٹیبلشمنٹ کے ہی تعینات کردہ تھے🔥🔥
تین ہفتے تک عمران خان کی خاندان سے ملاقات نہی ہوئی تو وہ ملکی اور انٹرنیشنل خبروں کی زینت بنا رہا -
آج خان کی اپنی بہن ڈاکٹر عظمی سے ملاقات ہوئی تو یہ ملاقات آج ملکی اور غیر ملکی نیوز میں رپورٹ ہوتی رہی -
جو جو اڈیالہ جیل کے باہر گیا میڈیا کا موضوع بنا رہا -
جو اڈیالہ کے سامنے دھرنا دیے رہا ' موضوع سخن رہا -
آپ لاکھ اپنے میڈیا پر اس کو "بانی پی ٹی آئ" کہتے رہیں اور اس کا نام نہ لیں ' پر حقیقت یہ ہے کہ اس کے ذکر کے بغیر نہ کوئی نیوز ہے اور نہ کوئی ٹاک شو - نہ کوئی تجزیہ اس سے خالی ہے نہ کوئی کالم اس سے عاری ہے - چینل بدلتے جائیں ' اینکرز بدلتے جائیں ' اخبار بدلتے جائیں ' ٹویٹر اور فیسبک سکرول کرتے جائیں ' کوئی ایسی خبر نہیں جو بلواسطہ یا بلاواسطہ عمران خان سے متعلق نہ ہو - روز اس کا نام لے کر اس کے مخالفین کہتے ہیں کہ اب وہ مقبول نہیں رہا ' اور ایسا کرتے ہویے ان کو یہ احساس بھی نہی ہوتا کہ مقبول نہ ہوتا تو یوں ان کی زبانوں پر مذکور نہ ہوتا - ان کے حواسوں پر مرکوز نہ ہوتا - بس اسی کو مقبولیت کہتے ہیں - اسی کو عوامی ہونا کہتے ہیں - - اسی کو ہردلعزیز ہونا کہتے ہیں- اسی کو جمہوریت کہتے ہیں - آج آپ عمران خان کو مکمل طور پر خبروں اور میڈیا سے نکال دیں ' آپ کے چینلز پر ایسا سناٹا ��وجائیگا کہ ان کو سننے والا کوئی نہیں ہوگا - یہ بات سب میڈیا مالکان کو بھی پتا ہے ' بس اسی لئے نام بھی نہیں لیتے اور " سنیے جی " . منے کے ابا " وہ جی ' بانی جی " کرتے رہتے ہیں اور زبان حال سے روز گواہی دیتے ہیں کہ عمران خان آج بھی عوام کا منظور نظر ہے -
———————-//////———————-
Story that caught the eye: Imran Khan is fine, his health is good, he is being kept in solitary confinement, he is being tortured mentally says Imran Khan's sister,Dr. Uzma Khan after meeting him. Tragic that someone of his stature has spent two years and counting in jail without a proper trial in a palpably ‘fixed’ case . State agencies have been ‘weaponised’ across sub-continent (including in India) to target political opponents but Pakistani army state takes ‘command and control’ mindset to another level. The one-time ‘Saviour’ of the Pakistani army is now its Nemesis! Gen Asim Munir would do well to remember what a ‘caged tiger’ did in 1992: you can disagree with Imran’s political views but have to admire his raw courage. 🙏
عمران خان پاکستان کے 90 فیصد عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اس لیے انہیں تنہا کر کے پاکستانی عوام کو دبا رہے ہیں۔
علیمہ خان کا سکائی نیوز کو دیا گیا انٹرویو!
#FreeImranKhan#FascismUnderAsimLaw