ہمارے بیٹے اس یقین کے ساتھ پیدا نہیں ہوتے کہ وہ عورتوں کے جسم پر کوئی حق رکھتے ہیں۔ لیکن کم عمری ہی سے وہ ایسے رویوں اور خیالات سے متاثر ہو سکتے ہیں جو غلبے، عورتوں کو محض جسمانی شے سمجھنے اور تشدد کو معمول بنا دیتے ہیں۔ یہ اثرات خود ہمارے معاشرے، بغیر رہنمائی کے فحش اور نیم فحش مواد، انٹرنیٹ کے بے قابو اثرات، اور گھر میں بدسلوکی اور کنٹرول کے رویوں کو معمول کے طور پر دیکھنے سے آ سکتے ہیں۔
یہ بات اہم ہے۔ والدین اور معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے پیغامات کو چیلنج کریں، حدود مقرر کریں، اس بات پر نظر رکھیں کہ بچے کیا دیکھ اور پڑھ رہے ہیں، اور لڑکوں کو واضح اور مسلسل طور پر یہ سکھائیں کہ عورتیں بھی انسان ہیں، اور ان کی مرضی، عزت، وقار اور تحفظ کا احترام کرنا ضروری ہے، اینکر مہر بخآری اس موضوع پر بات کر رہی ہیں جن پر والدین بات کرنے سے کتراتے ہیں، سوچیئے سمجھئے۔ ویلڈن مہر بخآری صاحبہ
@CSKPOfficial@CSKPOfficial
براہِ کرم حب آباد، پنڈی روڈ، اٹک پٹرول پمپ کے قریب، کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے مکینوں کی آواز سنیں۔ ہم گزشتہ 16 سال سے یہاں آباد ہیں، مگر آج تک صرف 500–600 میٹر رابطہ سڑک اور گلیاں پختہ نہیں ہو سکیں۔
جناب! ہم بھی اسی ملک کے شہری ہیں۔ آخر ہم اپنی فریاد کس سے کریں؟
Breaking News update: A Senior Police officer Fida Hussain DIG Malakand has reportedly confirmed that a suicide attack at a Police Station in Kabal Swat taken place , 0ver 20 people are injured . At the time of the blast protest rally was also taking place near the police station. Injured include civilians and Policemen.
Qatar's energy minister warns oil price could rise to $150 in 'two to three weeks' if tankers remain unable to pass through the Strait of Hormuz. #صوت_الانفجارات#USIranWar#الرياض_الان#AVOCEAN
Oil prices remain volatile due to ongoing geopolitical tensions and fluctuating supply-demand dynamics. Global markets are impacted by production cuts, sanctions, and concerns over future energy security. Short-term price fluctuations are expected, with long-term stability depend
TIME released a cover with the caption "Trump's War".
It depicts red hats in the style of Trump's slogan "Make America Great Again", but with the names of different countries. Among them are Somalia, Iraq, Venezuela, Iran, Syria, Nigeria, Yemen, and Ecuador. The article discuss
اب تک حملوں میں 2010 کی دہائی میں تیار میزائل استعمال کئے، اب نیکسٹ جنریشن کے جدید میزائل برسائیں گے، جدید میزائلوں میں ہائپر سونک اور بہتر ہدف والے بیلسٹک میزائل شامل ہیں، پاسداران انقلاب کا اعلان۔۔!!
JUST IN: Amazon’s AWS temporarily cut power at a UAE data center after unidentified “objects” struck an availability zone, causing a fire and brief service