They are also enemies of Pakistan; there will be no negotiations with them: Pakistan's Defense Minister Khawaja Asif
یہ بھی پاکستان کے دشمن ہیں، ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف
#RightsMovementAJK#AJKRightsmovement#JKTV#JammuKashmirTV
گولیاں مارتے ہوئے بچہ یاد نہیں ایا
خون بہانے کا حکم دیتے وقت بچہ یاد نہیں ایا
ہسپتال مانگنے پر گولی چلاتے ہوئے بچہ یاد نہیں ایا
انصاف مانگنے پر بچہ یاد نہیں ایا
بچہ روتا ہے تو ما دودھ دیتی ہے گولی نہیں مارتی
#RightsMovementAJK@KashmiriWaheeda#Kashmir
لاہور پریس کلب کے باہر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن مظاہرے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حقوقِ خلق پارٹی کے صدر فاروق طارق، حسنین جمیل سمیت درجنوں طلبہ و طالبات اور سیاسی کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ منتقل کر دیا۔ مظاہرہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں اور سماجی و سیاسی گروپس کی مشترکہ کال پر منعقد کیا گیا تھا۔
یاد رہے صوبے کی وزیرِاعلی @MaryamNSharif خود کو کشمیر کی بیٹی بنا کے پیش کرتی ہیں اور حقائق یہ ہیں کے کشمیریوں کی آواز دبانے والے بھی ن لیگ والے ہیں۔
@HamidMirPAK@FarooqTariq3
#RightsMovementAJK
اپنا گھر لہولہان کر کے کشمیریوں پر دہشتگردی کا لیبل لگا کر انڈین کے جنترمنتر پر افسوس کرنے والے سہولت کارو لعنت تم پر کشمیر یوں پر ہونے والے ظلم پر تو تم بکاو ایکیویسٹ بو ل نہیں سکے بس انڈیا سے ہمدردی کرنا ہی تم کو اتا ہے
@KashmirUrdu ع ن ت تم پر
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر عام انتخابات 2026، انتخابی مہم کل رات 12 بجے ختم ہوگی
آزاد کشمیر کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم 31 جولائی اور یکم اگست کی درمیانی شب 12 بجے ختم ہو جائے گی، الیکشن کمیشن
مظفرآباد ڈویژن کے 9 اور پاکستان میں مقیم مہاجرین کے 12 حلقوں میں 2 اگست کو پولنگ ہوگی
انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگز پر پابندی ہوگی
مقررہ وقت کے بعد کسی بھی انتخابی اجتماع کے انعقاد یا شرکت کی اجازت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن
امیدواروں، سیاسی جماعتوں اور کارکنان کو انتخابی قوانین اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی ہدایت
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن
پرامن، شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے تمام فریقین تعاون کریں، الیکشن کمیشن
فرعون باولے ہو گئے ہیں چند کتوں کی حاطر اپنے لوگوں کا لہو بہا رہے ہیں
ان کی تربیت کرنے والوں پر لعنت
خدا غرق کرے ان کی نسلوں کو جنہوں نے میرے وطن کو شیطانوں کے کہنے پر لہو لہان کیا
اللہ ان کو غرق کرے
#RightsMovementAJK#Rawlakot#Kashmir#JAAC#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
کہاں ہیں وہ گھٹیا جھوٹا کرپٹ ترین میڈیا اور ان کی دی ہوی خبر کو سچ ماننے والے
بے غرتو فرعونو کی اولادو الفاظ نہیں ان بے غیرت لوگو کے لیے جن کو فورسز پرامن لگتی ہیں مجھے بتاو کیا یہ عورتیں بھی بندوقیں اٹھائے ہوے تھیں
بے غیرتوں نے بربریت کی کوئی کسر نہیں چھوڑی
💔
ٹاوٹ میڈیا اور کرائے پر لاے گے یزید کے پیروکارو سن لو جن فورسز نے اور کشمیر کی پولیس نے مل کر جس نہتے عوام پر گولیوں کی بوچھاڑ کی اج وہی عوام تماری فورسز کے ساتھ کیسے اچھے طریقے سے پیش آئی اگر یہ عوام دہشتگرد ہوتی تو کیا پولیس والوں کو اس طرح پیش آتی؟
جواب دو
#RightsMovementAJK
فرعون سے بھی بدتر ہیں
یزدی نسل کے شیطان ہیں
چند سوروں کی خاطر ظلم کی داستانیں رقم کرنے والے بیغرت
انہیں یہ نہیں پتہ کے جن پر ہم گولیاں برسا رہے ہیں
جو حقوق یہ لوگ مانگ رہے ہیں ان سے ان فائر کرنے والے شیطانوں کی اولادیں بھی فائدہ اٹھائیں گی
#RightsMovementAJK
🏔️🍁🚨- For the 55th consecutive day, Azad Kashmiris are under attack
Pakistani occupation forces open fire on unarmed protestors in Rawalakot, Azad Jammu Kashmir
Our heroic people of Mirpur & Poonch are confronting live fire from Pakistan with stones!
کس قدر خوش نصیب وہ جوان تھے جو اپنے وطن اور اپنے یقین پر جان نچھاور کر گئے۔
ہم نے سبز خان اور ملی خان کے قصے سنے تھے، مگر ہمارے اسامہ جیسے جوانوں نے اپنی بہادری سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ سینے پر گولیاں کھا کر بھی ثابت قدم رہے۔
وہ چوکوں، چوراہوں اور گلیوں میں اپنی موت کے قصے سناتے ہوئے چلے گئے، اپنی موت کے ترانے گاتے ہوئے چلے گئے۔ بے خوف، باہمت اور ثابت قدم لوگ، جو جسمانی طور پر دنیا سے رخصت ہو گئے، مگر اپنے کردار، حوصلے اور قربانی کی وجہ سے تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اللہ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے آمین
#RightsMovementAJK
لاکھوں کشمیری سڑکوں پر موجود ہے!!
پوری دنیا اسوقت کشمیر کا دیکھ رہی ہے,
جبکہ ذہنی مریض اپنے یحییٰ کے نقشِ قدم پر چل رہےہیں!!
کشمیر کو منصوبے کے تحت پاکستان سے زبردستی جدا کر رہے ہیں!!
مقبوضہ کشمیر سے پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام 🛑
Hello Pakistani.
"جسے تم اپنی 'شاہ رگ' کہتے ہو، اسے اپنی ہی سیاست اور بندوقوں کی بھینٹ چڑھاتے ہوئے ذرا بھی شرم نہ آئی؟ اگر تحفظ یہی ہے تو پھر تباہی کسے کہتے ہیں؟"
بہن ہر آنکھ اشک بار ہے لیکن ان درندوں میں انسانیت نہیں ہے یہ وحشی درندے پیسوں کے پجاری ہیں پیسے کی حاضری اپنے باپ کو بھی مار سکتے ہیں بس پیشہ ان کتوں کو ملنا چاہیے
#RightsMovementAJK
تم کو یہ خوف نہیں کہ کسی ماں کی بدعا لگ سکتی ہے
کسی بہن کی آہ لگ سکتی ہے
ہمارے بھائیوں کی لاشیں ہمیں نہین دے رہے ان کو کفن کی ضرورت ہے کفن تک نہین پہنانے دے رے
پھاک پھوج تو جانوروں سے بھی زیادہ گر چکی ہے