@CMShehbaz چور چور چور
زرداری الیکشن کے بعد ہم نے آپکو لاہور پشاور لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میعا نام بھی شہباز شریف نہیں
پوچھنا یہ تھا اب کیا نام رکھیں ٹومی یا جیکی
@ImranKhanPTI پیارے وزیراعظم پاکستان زرعی ملک ہے اور ستر فیصد زراعت سے منسلک ہیں بقیہ تیس فیصد میں سے بھی پندرہ فیصد بالواسطہ یا نلا واسطہ طور پر زراعت سے وابسطہ ہیں خدارا پندرہ فیصد کیلیے جو کہ قوت خرید بھی رکھتے ہیں کیلیے زراعت کو تباہ مت کریں گندم کا ریٹ پچیس سو فی من مقرر کریں ا