نومبر، UC-8 لیاری کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور کارکنان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔ انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ��میدوار خلیل ہوت کامیاب ہوں گے اور تیر کا نشان فتح حاصل کرے گا۔
#LyariKaNishanTeer
#JeetKaNishanTeerKaNishan
میاں صاحب اب رونے دھونے کا کیا فایدہ ۔۔۔۔۔۔
بہتر تھا ٹرمپ ساجن کو اپنا الیکشن کمیشنر دیتے
ساری دنیا حیران ہوجاتی ایسے چمتکار ہیں اپنے
راجہ سلطان سکندر چیف الیکشن کمشنر صاحب کے
فارم 47 بنانے والی مشین ہی ساتھ لے جاتے 🤣😅
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے پبلک ریلیشن اینڈ کوآرڈینیشن سیکریٹری نعمان شیخ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کی
اس موقع پر تنظیمی روابط سے متعلق امور پر گفتگو
@BBhuttoZardari@AzadareBenazir#Karachi
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور بازی لے گیا
یہ خبر آپ کو چینلز نہیں بتائیں گے کہ ل��ہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا جا چکا ہے
جہاں سموگ اور فضائی آلودگی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ کر 509 سے تجاوز کر گئی ہے
یہ ہے پنجاب کی گڈ گورننس 👇
8 نومبر، UC-8 لیاری کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور کارکنان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔ انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خلیل ہوت کامیاب ہوں گے اور تیر کا نشان فتح حاصل کرے گا۔
#LyariKaNishanTeer#JeetKaNishanTeerKaNishan
پنجاب کے سیلاب متاثرین رسول پور بھوآنہ چک 235 ہیبوآنہ میں سراپا احتجاج
مائیں بہنیں اور بیٹیاں پنجاب حکومت کو جھولی اٹھا اٹھا کر بدعائیں دیتے ہوئے
غریب عوام کو رہنے اور جینے کے لئے ایک مرلے کا مکان نصیب نہیں مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیر و تفریح کیلئے 12ارب کا لگژری جہاز
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی ایک اور کامیابی
ہنزہ سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ آزاد رکن اسمبلی نیک نام کریم بلاول بھٹو زرداری کا جیالا بن گیا
#گلگت_میں_تیرچلےگا
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ کراچی کے ل��گ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے خلاف سوشل میڈیا پر بکوس کرنے والوں سے کتنی نفرت اور مرتضیٰ وہاب کو اپنا بھائی اور شہر کا بیٹا سمجھتے ہوئے کتنا پیار کرتے ہیں..
A proud son of our city @murtazawahab1
#Karachi
پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی
ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے
کیونکہ PPP صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے 7جون کو گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں
@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyGa
انسانوں کے سروں کا سمندر آغا خان پولو گراؤنڈ چھوٹا پڑ گیا
گلگت کے غیور عوام نے آج اپنا واضح فیصلہ سنا دیا
فیصلہ ضمیر کا
ووٹ بلاول بھٹو بینظیر کا
انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی
جیت عوام کی ہوگی
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyGa
پاکستان کی سیاست میں بہت لمبے عرصے بعد اتنی بڑی سیاسی سرگرمی
لاکھوں نوجوانوں اور بزرگوں کو ایک مثبت سیاسی سمت میں لانا واقعی بلاول بھٹو زرداری کا کریڈٹ و کمال ہے
گلگت بلتستان کے عوام بھی لائق تحسین ہیں
Our Proud of the Nation 🇵🇰 @BBhuttoZardari@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyGa