@ShirinKhan0 Shame on you for propagating lies. The Lord Mayor of Liverpool is Mary Rasmussen. Don't know when you people who claim to flag bearer of Islam stop ridiculing it by spreading lies and then claiming to be flagbearers of truth. Shame on you once again for your lies.
@MaleehaHashmey دماغ خراب ہے اس عورت کا! کونسا 700 والا سوٹ۔ اب مزید بے عزتی کروائے گی مریم سے کہ اسکے ڈیزائینر جوڑوں کو عام 700 والا سوٹ کہا اور اس کی میک اپ آرٹسٹ کی بھی انسلٹ کی۔ 😀😀😀
توہینِ مزہب کا قانون :
توہینِ مزہب کا قانون انسانیت سوز ہی نہیں بلکے وقت/توانائی/سرمایہ کے ضیاع کے علاوہ اسلام کی اپنی بدنامی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ اس قانون کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دیجئے تاکہ ایک پُرامن پاکستان کی بنیاد رکھ کر شہریوں کی حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے۔
آپ میرا ساتھ پوسٹ کو شئر کر کے دے سکتے ہیں۔ 🙏❤️🙏
@PTIofficial It's a fallacy to expect anything good from patwaris and their touts be it IG Punjab, or Chief unjustice of Pakistan or Chief of Charmy Staff!!! They have all sold their doul to the devil.
@SIYASIDERA اپنی عمر عیکھ تے گلاں سن اپنیاں! خیر تینوں ایس عمرے وی سچ فی توفیق نہیں ہوئی تے فیر کدی وی نہیں ہونی۔ عقل نہ ہوے تے موجاں ای موجاں۔ تو موجاں کر۔
@__Maryam_M باجی جی آپ بواز، شہباز اور مریم کی عاشق مزاجی کو پاکدامنی کا سرٹیفکیٹ دے چکی ہیں اور اب کس کے سامنے نمبر ٹانگ رہی ہیں۔ بکواس کرتے ہوئے شرم نہیں آئی آپ کو؟ لیکن کیوں آئے جب آپ کی بڑی باجی کو قطر میں شرم نہیں آئی تو آپ کو کیوں آ ی ہے۔ پر یہ جان لو اپنا اپنا حساب دینا ہے سب نے۔
@Zunairamahum چول جرنلزم کے نام پر دھبا ہو تم۔ سپیچ تھیریپی اور ول پاور کا سنا ہے؟ وہ لعلے لنگڑوں کو اٹھا کھڑا کرتی ہے۔ سچ ہو تو ہمت آتی ہے مگر ڈھٹائی اور بے شرمی سے جھوٹ بولنے والوں کا سچ سے کیا واستہ۔ وہی عورت ہو نہ تم جو کراچی سے اغوا کی جانے والی بچی کے والدین کے خلاف بک بک کرتی تھی۔
@chsandhilaa کاش آپ میں بھی سچائی کے ساتھ چلنے کی طاقت ہوتی تو یہ بےکار وڈیو بنا کے بے بے ڈول کو خوش کرنے کی کوشش نہ کرتے۔ لعنت جھوٹ اور اسکو فروغ دینے پر۔
عمران ریاض کو مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ایکسپوز کرنے کے جرم میں اغوا کیا گیا۔۔۔۔۔
یہ ہے مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی ۔۔۔ اب ہم پوری دنیا کو دکھائیں گے ۔۔۔
#ReleaseImranRiazKhan