یہ صاحب اور انکی پارٹی نہ اپنی مرضی سے ہار سکتے ہیں نہ جیت سکتے ہیں بلکہ کسی نے کان سے پکڑ کر اور گلے میں پٹہ ڈال کر حکومت میں بٹھا دیا ہے۔ اب یہ اپنے آپکو حکمران سمجھ رہے ہیں حالانکہ یہ ایک پٹے سے بندھے ہیں اور لکھا ہوا سکریپٹ پڑھنا ان کی ذمہ داری ہے۔ کمال کے گھٹیا لوگ ہیں۔
مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و دہشت گردی کے کیس میں آج کیا ہوا ؟ بیرسٹر میاں علی اشفاق کی ٹیم بیرسثر عبد القدیر جنجوعہ ، بیرسٹر احد کھوکھر اور ملک فیاض کندوال ٹرائل کورٹ ، ہائیکورٹ اب سپریم کورٹ میں کیس کی بھرپور پیروی کر رہے ہیں عبد القدیر جنجوعہ کی ہی زبانی کیس کی روداد سنیں
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے اندر کون سے دھشت گرد تھے؟ پولیس نے ایسا پرتشدد اور انتہائ غیر پیشہ ورانہ و مجرمانہ رویہ کس قانونی جواز اور بنیاد پر رکھا گیا؟
اس پر پولیس کے اھلکاروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنا ھوگا، انہیں معطل کرنا ھوگا، انکے نوکری سے برخاست کرنا ھوگا-
ھر جگہ ھر بات پر تشدد، یہ حیوانوں والا طریقہ بند کردو-
بریکنگ نیوز
فلک جاوید کی بازیابی سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے فلک جاوید کو دن دو بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا
اگر دن دو بجے تک پیش نہیں کیا گیا تو آئی جی اسلام آباد کو طلب کروں گا،جسٹس ارباب محمد طاہر
فلک جاوید کے وکیل فیاض کندوال عدالت میں پیش ہوئے !
ہم پنجابی ہیں لیکن انصاف لینے خیبر پختونخواء پہنچے ہیں،،،امید ہے پنجاب کی عدالت بھی انصاف کرے گی صحافی کا کام ہی رپورٹ کرنا ہے اور وہ ہم کرتے رہے ہیں گے،،،میاں علی اشفاق،احد کھوکر اور فیاض بھائی آپ کا شکریہ-
@ahadkhokher@FiazKandwal@samiabrahim@FarooquiJameel @tayyabaraja_ @life_line_farah
نیاز اللہ نیازی ،سردار مصروف خان ،مرزا عاصم بیگ ،عنصر محمود کیانی ،آمنہ علی ،شاہینہ شہاب الدین ،مرتضی طوری ،بیرسٹر طلحہ،شیراز رانجھا ،شمسہ کیانی ،ملک فیاض کندوال،ناہید سیف ،ہارون ارشاد جنجوعہ ،شیخ رؤف ،راجہ یاسر حسنین ،صہیب الیاس،ارشاد احمد زئی ،ملک علی عمران سمیت درجنوں وکلاء کمرہ عدالت میں موجود
Assalam Alaikum Makkah Sharif came to perform Umrah. Ghulam Abbas
He went to the Haram Sharif for Sunday noon prayer and did not return
0507033402
District Jhelum Tehsil Pindadan Khan Kanwal
@FiazKandwal
#ReleseImranRiaz
I just watched @MianAliAshfaq interview, I realized that he is a very competent lawyer and how much he loves Imran Riaz Khan and what he has done for Imran Riaz Khan is just to good. I pray to Allah to bring Imran Riaz Khan to his family soon.
@MrsImranRiaz