" تین چار بجے کا نکلا ہوں، یہ دیکھیں صرف تین چار سو روپے ہیں۔ خدا کی قسم، کوئی پٹرول ریلیف نہیں ملا۔ 2002 ماڈل موٹر سائیکل ہے، کہہ رہے ہیں 2011 ماڈل لاؤ۔ کہاں سے لے آؤں؟ کھانا کھانے، چولہا چلانے کے پیسے نہیں ہیں، نئی موٹر سائیکل کہاں سے لاؤں؟ چالان کی ذلالت ہر جگہ الگ ہے۔"موٹر سائیکل رائیڈر نوجوان کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میاں جی ہوٹل پر
ایک انڈہ 200 کا
ایک پلیٹ دال 540 روپے کی
250 روپے کا پراٹھا دے رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر انکے خلاف کاروائی کرنے کا اختیار پیرا فورس کو کیوں نہیں ؟؟؟؟؟
تم تو تب ہی ہار گئے تھے جب ایک نازک نہتی لڑکی نے تمہارے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا تھا
تمہیں تو تب ہی شکست ہو گئی تھی جب اس نے حق کے لیےاپنی آزادی اپنا آرام اپنی ممتا کو قربان کیا تھا
اب تم کچھ بھی کرو تم ہار چکے ہو اور وہ جیت چکی ہے
صنم صرف ہمیں ہی نہیں پوری قوم کو تم پر فخر ہے
اس شہزادے نے امت مسلمہ اور بلوچ قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
دوستو اس دور میں عام نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے مگر پائیلٹ جیسے آسائشیں کے نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والا #بلوچ فرزند عمارات ائیر لائن Emirates flight کا پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے ..
بالکل جو رازق کی رزق دینے پر یقین رکھتا ھے ان کے ایمان پختہ اور اللہ پر بھروسہ ھے۔
منقول