ایڈوکیٹ علی زمان نے پشاور کے حلقہ PK-73 سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی!
علی زمان وہ وکیل ہے جنہوں نے9مئی کے بعد 700 سے زائد کارکنان کی ضمانتیں کروائی اور متعدد لیڈرز کی BBA کنفرم کرائی۔
باجوے کے ساتھ ہمارے سو اختلاف ہو سکتے ہیں اور ہیں لیکن کسی افغانی کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ ہمارے سابق آرمی چیف کو گالی دے۔ ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے شہریار آفریدی کو جیل کے دیٹھ سیل میں رکھا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پریس کانفرنس کرلو جس میں کہو کہ رانا ثناءاللہ پر ہیروئن کا کیس عمران خان کے حکم پر بنایا گیا ہے لیکن شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اگر مجھے عمران خان کے لئے اپنے سمیت سارا خاندان بھی قربان کرنا پڑ جائے تو کروں گا لیکن پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔ شہریار بھائی آپ نے پی ٹی آئی کے ورکرز کا سر فخر سے بلند کردیا ہے اور وقت کے فرعونوں کو بتا دیا ہے کہ آپ بکنے والوں میں سے نہیں ہو۔۔ آپ کی ہمت اور جرأت کا سلام ۔۔۔
اپنی ساری قوم اور پارٹی کو کہتا ہو آپ سب صبر کریں۔ کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوانے سے کبھی کوئی پارٹی ختم نہیں ہوتی۔ پارٹی تب ختم ہوتی ہے جب نظریہ ختم ہو جاتا۔
عمران خان #PTIWillWin