خلافِ شرطِ اَنا تھا وہ خواب میں بھی ملے
میں نیند نیند کو ترسا مگر نہیں سویا
خلافِ موسمِ دل تھا کہ تھم گئی بارش
خلافِ حرمتِ غم ہے کہ میں نہیں رویا
خلیل الرحمن قمر🌼
سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت:
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے فرمایا جس نے سورہٓ البقرہ کی آخری دو آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ھوجاہیں گی
(صیح بخاری 4008)
رسول اللہ ﷺ خطبہ حجۃ الوادع ”کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فضیلت حاصل ہے اور نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر۔ اور نہ کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت حاصل ہے اور نہ کسی کالے کو کسی گورے پر۔ فضیلت کی بنیاد صرف تقویٰ ہے۔
بحیثیت قوم ہم ظالم لوگ ہیں اسی لیے ہم پر ظالم حکمران مسلط ہیں
جودوست اور رشتے آپ سے محبت نہ کر سکیں انہیں خود پہ ترس کھانے کا مارجن کبھی مت دیجیے ۔
جنہوں نے ساتھ چلنے کا ہنر اور طاقت رکھتے ہوئے بھی ساتھ نہ دیا ہو ان کو کبھی اپنی ضرورت کا علم نہ ہونے دیے
جو لوگ آپ کی سیلف ریسپیکٹ کو نہ سمجھیں ان سے دور رہییے
#zaini✍️
تمہارا ان چیزوں سے بھاگنا جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں تمہیں اور زیادہ تکلیف دے گا، مت بھاگو ۔ درد کو محسوس کرو یہاں تک کہ تم شفایاب ہو جاؤ
جلال الدین رومی رح