عید مبارک ہمارے کپتان کو، اور عید مبارک پوری قوم کو جو ایک جابر اور ظالمانہ نظام کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر پھر بھی قربانی کے حقیقی جذبے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
Did you ever imagine Jackson saying YA HUSSAIN…..,,
This is the power of Imam Hussain A.S.
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پُکارے گی ہمارے ہیں حُسین
ہم اسرائیلی آبادی میں رہنے والے لوگوں کو آخری وارنگ دے رہے ہیں ۔ آپ لوگ شہروں کو خالی کر دیں ہم اسرائیل کی لیڈرشپ کو نہیں چھوڑیں گئے
ایرانی فوج کا اعلان
Now, Indian social media and news channels have destroyed almost the entire Pakistan. Only my house is left from where I am posting. Pakistan Zindabad 🇵🇰