تجھے بنایا ہے ا�� نے تو کیا تجھے چھوڑ دے گا؟ کبھی ماں میلے میں بچے کی انگلی چھوڑتی ہے.؟ اگر چھوٹ بھی جائے تو بچہ اتنا بے قرار نہیں ہوتا__جتنا ماں ہوتی ہے- پھر اللہ انسان کو کیسے چھوڑ سکتا ہے-؟تجھے کیسے چھوڑ سکتا ہے؟
"اس کی نظر میں جو ایک بار آ جاتا ہے،
ہمیشہ رہتا ہے" 💕
#FiZzah