اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ��یک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
اور مجرم گرفتار ہو جائیں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
@ARYSabirShakir بڑے ہی طاقتور ادارے ہیں۔
اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں
لیکن
ملک میں کرپشن کرنے والوں کو کرپشن چھوڑنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔
@ImAli_7@HarisRauf14@imabd28@ZamanKhanPak Tou Bhai Sharjah main e khelna hai kon sa New Zealand ya Australia ja rahey hain
Jahan fast pitches Hain
Sharjah ki pitches slow tareen pitches hain
Captain of ICC Men's ODI Team of the Year ✅
ICC Men's Test Team of the Year ✅
ICC Men's ODI Cricketer of the Year ✅
Sir Garfield Sobers Trophy for the ICC Men's Cricketer of the Year ✅
Pakistan captain Babar Azam! 🌟
#ICCAwards
جھوٹوں کی ملکہ کینڈی کرش چمپئین نے لیاقت علی خان سے ان کی شہادت کے تین سال بعد ریکارڈنگ کا افتتاح کرا دیا ، اس سے اندازہ لگا کیں ان کی معلومات اور عقل کا اندازہ لگا لیں