سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ جیل میں قید انکے والد سے ملنے کی کوششیں دم توڑ گئی ہیں، پاکستانی حکام نے ان کی ویزا درخواستیں بار بار مسترد کر دی ہیں۔ جبکہ عمران خان کی صحت مسلسل گر رہی ہے بلوم برگ کی رپورٹ
انہوں نے قاسم کے نام کے ساتھ گولڈ سمتھ لکھا ہے، قاسم اور سلیمان کا باپ دنیا کا ایک برانڈ ہے انہیں نانا کے نام کی ضرورت نہیں۔
نانا کا نام وہ لوگ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نا ہو
نورین خان چھا گئی
🔸 میرے یونیورسٹی کے پُرانے کولیگز بتا رہے ہیں کہ ،
سرحد یونیورسٹی کے 35 سے زیادہ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز سے گرفتار کرکے ان پر تشدد ہو رہا ہے اور ان کے خلاف ایف آئ آرز کروا رہے ۔۔ احتجاج میں شامل لڑکیوں کو بھی یونیورسٹی سے نکالنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہے اور ان کے والدین سے رابطہ کرکے دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔
🔸 کیا یونیورسٹی میں کوئ ذمہ دار ایڈمنسٹریشن نہیں ہے جو سٹوڈنٹس کے حقوق کا تحفظ کرے ؟
🔸 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز
گوبر بھی پکا عسکری ٹٹہ نکلا آج۔
کرنل کی حمایت کی اور اس واقع کی مزمت کی
اور ہمارے ہیروں کی بےعزتی کی
مگر اس عسکری ٹٹے کو نہیں پتہ کے کرنل اپنی معشوقہ کو بچانے گیا تھا اپنی بیوی کو نہیں
بیوی تو گھر پر انتظار کررہی تھی
@BarristerGohar
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران اب باقاعدہ طور پر حکومتی وزیروں سے سوال کر رہے ہیں کہ عمران خان کی قید تنہائی اور انکے ساتھ کیے جانے والے غیر انسانی سلوک پر برطانیہ کیوں چپ ہے؟
میں یہ 10 دن پھلے ریکارڈ کیا تھا مگر پھر پوسٹ نہ کیا، ھمیشہ کھا کہ پی ٹی آئ خان صاحب نے اپنا خون دے کے بنائ اس لہئے ھم چپ رھتے ھیں ، مگر اب بھت ھو گیا ،
اور یہ بھی میں آپ کو بتا دوں کہ سپریم کورٹ کے آرڈر سے PMNL اور PPP کے علاوہ اصل سوگ میں تو پی ٹی آئی کی قیادت تھی۔
بالآخر وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا۔بنوں میں پولیس نے ہتھیار اٹھا کر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔پولیس کا الزام ہے کہ فوج اپنی گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر یہاں چھوڑ رہی ہے یہ وہ بارڈر کے محافظ ہیں جو خود اسی کام میں ملوث ہیں۔🚨🚨
“عمران خان پر جو ذہنی تشدد کیا جا رہا ہے وہ brutality، فسطائیت، سے بھی زیادہ brutal ہے”، British Journalist
یااللہ اتنا ظلم ایک نہتے انسان پر ایک نہتے مسلم امہ کے لیڈر پر 🥹
#خان_کا_حُکم_صوبہ_بند کر کے ہم خان کو بچا سکتے ہیں
یہ سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ انڈیا کے بارڈر پر روانہ نہیں ہوا بلکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کے لیے جا رہا ہے پچھلے 3 ماہ میں 110 سے زائد کشمیری شہید ہزاروں کی تعداد میں زخمی اور سینکڑوں لاپتہ ہیں
🚨The horror never ends in #Pakistan. Students are not safe. Look at how students are detained without due process or accountability.
#StandAgainstOppression