Street Movement in Buner for the #LongMarchOnSeptember27th
Keep focus on the demand for Imran Khan’s medical treatment at Shifa International Hospital. Avoid other rumors to ensure #ContemptOfCourt results in disqualifications & clear actions including transfer of IK to hospital
اکیس کرکٹ کپتانوں نے عمران خان کے حق میں پھر آواز اٹھا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے نام خط میں عمران خان سے بہتر سلوک کا مطالبہ کر دیا۔ ماشاء اللہ سے کوئی پاکستانی نام شامل نہیں۔ ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina#ImranKhan
دنیا بھر کے 21 کیپٹنز ، خان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں
مگر افسوس! پاکستان کے وہ کھلاڑی، جنہیں عمران خان نے
پہچان دی، عروج تک پہنچایا اور اسٹار بنایا، آج صرف بےضمیر
خاموش تماشائی بنے ہوئے ۔۔۔۔
Credits @Kaptaan_squad
پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کوجیل میں محمد مرسی کی طرح مارنے سے بچانے کے لئےباہر نکلیں۔ عمران خان کوجیل سے نکالیں، ان کی جان بچائیں۔الطاف حسین
#ContemptOfCourt#FreeImranKhan#FreeImranKhanNow
18، اگست 2026ء کو س��ریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب کو دودن کے اندراندر شفاانٹرنیشنل اسپتال منتقل کیاجائے لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیاگیا۔ عمران خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ تین برسوں سے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ کیاPTI اپنے مطالبات کے حق میں مسلح جدوجہد کررہی ہے؟پھر PTI کے ساتھ ایسا غیرمنصفانہ اور سفاکانہ سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ پشتون تحفظ موومنٹ(PTM) کے سربراہ منظور پشتین کی جماعت کے جلسے جلوس پر پابندی لگادی گئی تو کیاپی ٹی ایم کے سربراہ منظورپشتین یا کسی اور رہنما نے اپنے عوامی جلسوں میں مسلح جدوجہد کی بات کی تھی؟ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نےاپنے کسی عوامی جلسے جلوس میں اپنے مطالبات منوانے کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کیاتھا؟ تازہ ترین مثال آزادکشمیر کی ہے، کشمیرکے نام پر پاکستان کے ارباب اقتدار واختیار، سیاسی ومذہبی جماعتوں خصوصاً فوجی اسٹیبلشمنٹ نے قوم کوجھوٹے وعدہ اور تسلیاں دیں، آج کشمیری عوام آٹا، بجلی اور روزگارکیلئے احتجاج کررہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات سننے والا کوئی نہیں تھا تو کشمیریGen Z نے عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی بناکر 38 مطالبات پیش کیے تھے، اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں کے جلوس پر فائرنگ کرکے سو سے زائد افراد کو شہید جبکہ ہزاروں کشمیریوں کو زخمی کردیاگیا، ایکشن کمیٹی کے مرکزی صدر اوردیگر اراکین کو گرفتار کرکےجیل میں ڈال دیا گیا،کیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اپنے مطالبات کے حق میں مسلح جدوجہد کا کوئی اعلان کیاتھا؟ ی��ینا کسی نے بھی مسلح جدوجہد کا اعلان نہیں کیا۔ اسی طرح ایم کیوایم نے بھی کبھی پاکستان سے علیحدگی کا نعرہ نہیں لگایا ان حقائق کے باوجودان تمام سیاسی وعوامی جماعتوں کے ساتھ حکومت، ریاستی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کاجو رویہ رہا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
آج پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فوج کیاکررہی ہے؟ عمران خان کوفوج نے کمرہ عدالت سے دروازے کھڑکیاں توڑکرگرفتارکیا، گریبان سے پکڑکرگھسیٹتے ہوئے لے گئے، اسے قید میں رکھا،ذہنی تشددکیا، آج سپریم کورٹ نے عمران خان کوعلاج کےلئے الشفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کاحکم دیا توحکومت نے کیا کیا؟ پی ٹی آئی کہتی ہے کہ عمران خان کوحکومت نے قید کیا ہوا ہے، اگرسپریم کورٹ آرڈر کرتی توکیا حکومت کی یہ طاقت ہوسکتی ہے کہ وہ انہیں جیل میں بند رکھے۔ سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اس پر کیا کررہی ہے؟ سوائے 26نومبر کے احتجاج کے جب فوج نے اس پر فائرنگ کی، کئی لوگ شہید ہوئے لیکن وزیراعلیٰ KPKعلی امین گنڈاپورکارکنوں کوچھوڑ کر وہاں سے بھاگ نکلے۔ اس کے بعد سے پی ٹی آئی نے کوئی احتجاج نہیں کیااوراب بھی کہتے ہیں کہ فوج ہماری ہے۔ کہنے کوتوپی ٹی آئی والے عمران خان کیلئے بڑے نعرے لگاتے ہیں لیکن تین سال کے دوران عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اورعمران خان کو انصاف دلانے کےلئے پی ٹی آئی کاکوئی لیڈر نہیں نکلا۔ عمران خان کی بہنوں کی تمام تر اپیلوں کے باوجود کوئی لیڈراورمنتخب نمائندے اڈیالہ جیل نہیں پہنچتے اور ان کی بہنیں اکیلی پولیس کی لاٹھیاں کھاتی رہیں۔
18 اگست کوسپریم کورٹ کے آرڈرکے باجود جب حکومت نے عمران خان کوالشفااسپتال منتقل نہیں کیا توپی ٹی آئی کے کس�� لیڈر نے سپریم کورٹ میں کوئی ارجنٹ پٹیشن دائر کیوں نہیں کی؟حالانکہ عمران خان نے اپنی بہن کوبتایا کہ انہیں جیل میں ذہنی اذیتیں دی جارہی ہیں، انہیں آئسولیشن میں رکھا جارہاہے، یہ انہیں مصر کے صدرمحمدمرسی کی طرح جیل میں ماردیناچاہتے ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈراس پر کیاکررہے ہیں؟ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور وزراء کاکیااخلاقی فرض ہے؟ ان کی اسمبلیوں کی رکنیت ان کی وجہ سے نہیں ��لکہ عمران خان کی مرہون منت ہے۔
میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہتاہوں کہ وہ اپنے مصلحت پسند لیڈروں کی طرف نہ دیکھیں بلکہ قیادت اپنے ہاتھوں میں لے لیں، عمران خان کی بہن ڈاکٹرعظمیٰ خان نے روتے ہوئے عمران خان کو جیل میں دی جانے والی اذیتوں کاجوزکرکیا ہے،پی ٹی آئی کے کارکنان ان کے آنسوؤں کوسمجھیں اور عمران خان کوجیل میں محمدمرسی کی طرح مارنے سے بچانے کے لئے باہر نکلیں، عمران خان کوجیل سے نکالیں، ان کی جان بچائیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 453 ویں فکری نشست سے خطاب
22، اگست2026ء
وہ شخص جو ساری زندگی لوگوں میں رہا ہے، ہر وقت کام اور جد و جہد کرتا رہا ہے، ہر طرف بھاگتا دوڑتا رہتا ہے، جو وقت کا احساس رکھتا تھا، اسے کل یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ مہینہ کونسا ہے، اس بات سے اندازہ لگائیں کہ فوج نے عمران خان کو کس قدر خوفناک قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کیا ہے۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
#Pakistan #ImranKhan
Just last month I spoke to Kapil Dev on Imran Khan and the letter all international captains wrote to Pakistan PM in February, asking for proper medical attention, treatment and human rights for their former Prime Minister who also happens to be their greatest cricketer
And today the 22 captains have written again, asking for Pak SC’s directives to be followed
🚨اسد اللہ خان کی رپورٹ
عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ سہیل افریدی کو ابھی تک معلوم نہیں ہوا کہ میں نے اس کو کس کام کے لیے وزیر اعلی بنایا.؟
جنید اکبر اُس وقت کہتا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے احتجاج، لانگ مارچ کرنے نہیں دیتا اب تو علی امین نہیں ہے تو اب کیوں گھر بیٹھے ہو
"یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھ، انہیں فرشتوں کے حصار میں لے لے، اور ان کی صحت، زندگی، عزت اور ایمان کی حفاظت فرما۔"— اداکارہ نازش جہانگیر
#ImranKhan#NazishJahangir#PTI#PakistanPolitics
آپ نے صحافت کے ان تارہ @SdqJaan اور ستارہ @AUKhanOfficial1 کی طرف نہیں بلکہ عقب میں بیٹھے بٹن آن کرنے والے پر فوکس کرنا ہے آپ کو ان دونوں کی دی گئی ہر خبر کا سورس مل جائے گا
خان صاحب خوش تھے کہ مجھے شفاء لے کر جارہے ہیں۔۔۔
جب ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب کو پمز سے واپس اڈیالہ لے گئے
تو یہ سوشل میڈیا پر بیٹھے کچھ لوگ کہنے لگے گئے
خان صاحب ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔
خدا کے بندوں وہ انسان ہیں
وہ 74 سال کے ہیں۔۔۔
ان کو جتنی تکلیف میں ڈالا ہے وہ تم جیسے جوان 10 دن بھی برداشت نا کرسکو۔۔۔
میں ایسی تمام سیاست پہ لعنت بھیجتا ہوں جس میں مجھے خان صاحب کو مائنس کرنا پڑے
خان صاحب نے کہا ہے یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔۔
خان صاحب سب کچھ داؤ پہ لگا کر آج قید تنہائی میں ہیں۔۔
8 فروری سے پہلے جب اطلاع آرہی تھی
کہ خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف ہے
تب سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علیعلی، سہیل آفریدی، علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی نے کہا تھا کہ خان صاحب کی صحت بلکل ٹھیک ہے۔۔۔
اسی دن ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ پہ سائن کردیا تھا۔۔۔
سہیل آفریدی تمھیں خان نے سی ایم بنایا
اور تم ایک ملاقات نہیں کروا پ��یا۔۔۔
ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا
سوشل میڈیا خریدا
صحافیوں کو خریدا
کبھی عمران رہائی تحریک کا بولا
کبھی کنٹینر لے آئے۔۔۔
کبھی قلم توڑ احتجاج لے آئے
کبھی سٹریٹ موومنٹ کے نام پہ اس کی اسکی بول کر چپ کر گئے۔۔۔۔
اب تم کے پی سے باہر نہیں نکل رہے۔۔۔
کسی نے تو تمھیں منع کیا ہے پنچاب نہیں آنا۔۔۔۔
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔؟ جنید اکبر کو تو کیا ہی بولیں۔۔۔
خان نے تمھیں ذمہ داری دی ہے۔۔
خان صاحب اغوا ہیں۔۔۔
خان صاحب نے تمھیں تحریک چلانی ذمہ داری دی تھی
پختونوں کے خون میں بے وفائی نہیں ہوتی
لیکن تمھارے ڈی این اے میں بے وفائی ہے۔۔
سلمان اکرم راجہ سے سوال کر�� تو کہتے ہیں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
تم ایک جنرل سیکرٹری ہو یا کلرک؟
تم سب نے مل کر خان کا سودا کیا ہے۔۔۔۔
تم سب نے خان کو بیچ دیا ہے
تم لوگ 26 نومبر کے قاتلوں کے ساتھ مل گئے ہو۔۔۔
خان صاحب نے کہا تھا مجھے ائسولیشن میں ڈالا جائے تو صوبے کو بند کرنا ہے
لیکن تم لوگوں نے کچھ نا کیا
5 اگست 2025 کو تحریک پیک پہ ہونی تھی
تم لوگوں نے اس سال بھی پیک پر نہیں لے کرگئے۔۔۔
تم لوگوں نے خان کا سودا کردیا ہے
خان کو کچھ ہوتا ہے
تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔۔۔