“مجھے ہارنے کا خوف نہیں، کیونکہ پرامید رہنا میری فطرت ہے۔ میرا یقین ہے کہ ناکامی کامیابی سے کہیں زیادہ سکھاتی ہے، کیونکہ ناکامی انسان کی تمام کمزوریاں سامنے لے آتی ہے۔ اگر آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو ناکامی آپ کو مجبور کرتی ہے کہ اپنی ان کمزوریوں کو پہچانیں اور دور کریں۔”عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر نے پالتو وزیراعظم شہبازشریف کو بے نقاب کردیا۔ بغضِ عمران خان میں مبتلا اردلی ہر حد پار کرگیا 🔥🔥
شہباز شریف کا آج اعترافی بیان سامنے آیا ہے۔ شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعویٰ کیا ہوا ہے عمران خان پر۔ کیس کے سلسلے میں وکلا عمران خان سے ملنا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف کو اپنی عزت اور عہدے کی تکریم کا بھی احساس نہیں ہے اور وہ عدالت میں لکھ کر دیتا ہے کہ ان کی ملاقات نہیں کرائی جانی چاہیے۔ یہ وزیراعظم نے خود کو بےنقاب کردیا اور اعتراف کرلیا کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنے اور ملاقات نہ کرنے دینے میں شہباز شریف برابر کا شریک ہے۔
پاکستان کیلئے علیمہ خانم کا ساتھ دیجئے
عمران خان امن کا نشان تھا پرامن پاکستان تھا۔ عاصم منیر صاحب ذرا سوچئے وطن کیلئے۔۔۔۔۔
ان صاحب کی اللہ حفاظت کرے یا تو اغواہ ہو جائے گے یا مار دیے جائے گے
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
ہماری فیملی کا درد سمجھیں ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا علاج چاہتے ہیں ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ہمیں اس کی فکر ہے۔💔
ہم چاہتے ہیں فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں، ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔ علیمہ خان
"سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی تحریک اور اسٹریٹ موومنٹ کہاں پہنچی؟ سلمان اکرم راجہ کی تنظیم سازی کہاں پہنچی؟ پنجاب کے پانچ رہنماؤں کی کمیٹی کہاں پہنچی؟" عمران خان
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
عمران احمد خان نیازی صاحب کا یہ پیغام 8 جولائی 2025 کا ہے۔۔۔۔
یہ لوگ خان صاحب کا دیا ہوا مکمل لائحۂ عمل کھا گئے ہیں۔
کیا یہ خان صاحب کے ساتھ غداری نہیں تو اور کیا ہے؟
"کائنات کے بڑے ظلموں میں سے ایک ظلم کسی کا روزگار چھین لینا بھی ہے۔"
سوچیے... ایک غریب شخص صبح سے شام تک دھوپ میں کھڑا ہو کر اپنی ریڑھی سے چند سو روپے کماتا ہے، صرف اس لیے کہ اس کے بچوں کے چولہے جل سکیں۔
سنا ہے ڈبو ٹائپ لوگ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملے ہیں اور شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مل کر اگے بڑھنا چاہیے میں اپ کو پہلے دن سے کہہ رہی ہوں کہ شاہ محمود قریشی اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ ہے اپ دیکھ لینا ایک دن
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
عمران خان کی بہنیں جتنی بار ناحق عدالتوں میں جا رہی ہیں اتنی بار تو غدار وطن نواز شریف اور لونڈی اس کی بیٹی بھی نہیں گئے تھے یہ ہے تمہارے ملک کا نظام اور انکھیں بند کر کے تم یہ سب دیکھ رہے ہو اور برداشت کر رہے ہو💔
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)😭😭🚨🚨🚨💔💔