@zobaida_jalal جب تک ان واقعات کے زمہ دار افراد کو قرار واقعی سزا نہیں دی جائے گی ان دھماکوں اور دہشتگردی کو نہیں روکا جا سکتا. اور انہیں ایسی سزا دی جانی چاہیئے جو دیکھنے والوں کے لئے عبرت ہو تاکہ دوبارہ کوئی ارض پاک پر ناحق خون بہانےکا سو چ بھی نا سکے