@RealWaqarMaliks@nasreenPTILOVER یہ سب ان کے منصوبے مگر کیا باقی سیاست دان جو ابھی انُکی گرفت میں ہیں وہ باغی نہیں ہوں گے؟ ایک پی ٹی آئی ابھی تک نہیں سنبھالی جا رہی سوچیں باقی بھی بگڑ گئے تو ان کے منصوبے کہاں جائیں گے؟ اللہ کا منصوبہ کامیاب ہو گا اور مجھے یقین یہ لوگ زلیل و رسوا ہوں گے انشاءاللہ
@JimmyVirkk ان سے حالات کنٹرول نہیں ہوں گے ابھی لوگوں میں اُمید باقی ہے کہ خان ضرور باہر آئے گا اور وزیراعظم بنے وہی نجات دہندہ سب کا ، جب یہ امید ختمُ ہو گئی تو انتشار پھیلے گا پھر مشکل ہو گا کنٹرول کرنا
@JimmyVirkk 💯٪ درست بات آپکی بلاشبہ کسی بھی لیڈر کی اصل طاقت عوام ہی ہوتی ہےعوام کا پریشر ہوتوکوئی لیڈر کابال بھی بھیگانہیں کرسکتا مجھے افسوس جس طرح پاکستانی عوام کو ردعمل دینا چائیے تھا ویسا نہیں دے پا رہے وجہ کچھ بھی ہو لیڈر کی جان سے بڑھ کے کچھ نہیں ہمیں ایران کی عوام سے سبق سیکھنا چاہیے
@JimmyVirkk پھر ایران کے جواب کے لیے عرب تیار رہیں ایران نے خاموش تھوڑا بیٹھنا اگلوں نے بھی ہر چیز کی تیاری کر رکھی سارا عرب اندھیرے میں ڈوب جانا ، بہتر امریکہ یہ غلطی نا کرے، افسوس ساری دنیا پہ کوئی اس چیز کی مزمت نہیں کرے گا
@kharoospagal@zunaisha00X بلکل بھی نہیں ہر کسی کا الگ الگ تجربہ اکثریت میں لڑکیاں یہ سب بہانے بازیاں کرتیں فوراً دوسری جگہ خود کو ایڈجسٹ کر لیتیں کوئی مانے نا مانے مگر یہ حقیقت
@JimmyVirkk عمران خان جیل میں ناہوتاتوفلسطین کے یہ حالات نا ہوتے،ایران کےساتھ یہ سب ناہوتا،پاکستان مشکل ترین دور سے نا گزر رہاہوتا،عالمی دنیاکامنظر نامہ موجودہ سےمختلف ہوتا،مسلم ممالک اس زلت و رسوائی میں ناہوتےپاکستانی عوام ان مشکل حالات میں ناہوتے کاش کاش ، اگلوں نے پوری پلاننگ سے یہ سب کیا
آپ لوگ ہر وہ موقع ضائع کرتے جو خان صاحب کی رہائی کے لیے سود مند ہو سکتا،
کیوں آپ لوگ ان کے ساتھ شامل نہیں ہوئے؟
کیوں آپ کشمیریوں کے ساتھ آواز حق بلند نہیں کرتے؟
اس حکومت کے اصل سہولت کارآپ لوگ ہیں اتنی مہنگائی، اتنے سیکورٹی لیپس، اتنی بیڈ گورننس پہلے کبھی نا تھی مگر آپ لوگ خاموش
اس حکومت نےایک ماہ بھی نہیں تھاچلنااگر پی ٹی آئی کی قیادت ان کی سہولت کار نا ہوتی اتنی مہنگائی پہلے تاریخ میں کبھی نا تھی جتنی اب ، اتنے برے حالات ملک کے پہلے کبھی نا تھے جتنےاب ہیں،عوام کاجینامشکل مگر پی ٹی آئی کسی موقع پہ آواز نہیں اٹھاتی کشمیر کےعوام کےساتھ ہی کھڑےہوجاوکم بختو