مجھے ہمیشہ لگتا تھا سوشل میڈیا کچھ نہیں مگر جس طرح اپ سب نے میرا ساتھ دیا حیدر کےلیے اواز اٹھاہی میں اپ سب کی دل سے مشکور ہوں حیدر بھی ہمیشہ اپ سب کےلیے شکریہ کا بولتا ھے دراصل میرے ڈٹے رہنے کی وجہ اپ سب ہو میں اٹک سے بہت مایوس ہوکر نکلی تھی اور سوچ رہی تھی کے ہم کب تک ایسے برداشت کرتے رہے گے اٹک بنی گالا سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ھے پٹرول کا خرچہ انا جانا یقین کرے اس مہنگائی نے تو متوسط طبقے کو بھی بدحال کردیا ھے اتنی تھکاوٹ کے بعد اپ کے الفاظ ہمیں طاقت دیتے ھے
شکریہ اپ سب کا
جیسے آپ کے کپتان نے اب تک دورِ حاضر کے یزید کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے
ویسے ہی اب قوم کو بھی نکلنا ہوگا
اپنی اور خان کی آزادی کیلیۓ
تبھی غلامی کے بادل چھٹیں گے اور ایک نئی صبح طلوع ہوگی
دوبئی لیکس دو ارب ڈالر کی واپسی کے مطالبے کے بعد امارات کا بزعم خود ثالثوں پر دوسرا حملہ ہے
مگر اسے امارات کا حملہ نہ سمجھا جائے
امارات کے پیچھے اور بھی بہت ہیں
اور یہ بتاتا ہے کہ کرسی اس مطالبہ کے ساتھ کھینچنا شروع کی جا چکی ہے جسے پورا کریں تو بھی موت اور نہ کریں تو بھی موت
SHOCKING EXPOSÉ! 😱
Pakistani Army Generals, Air Marshals, IG Police, Judges, Politicians & Top Bureaucrats… ALL secretly own LUXURY properties in DUBAI!
While American & Indian officials stay loyal to THEIR countries… our elite are busy stacking villas abroad!
This is the ELITE CORRUPTION of Rs 5800 billion
We LOVE ❤️ Pakistan 🇵🇰… from 5-star Dubai balconies, of course!
You WON’T believe how deep this goes! 👀
@emmaaquarian@drjalil247@Faruqniazi@NaziaIHussain@zeshmohmand@sabeeKazmi786@IamQurat_UlAin@MahrukhAli5555@AAKLodi @thebilal_a @Peaceful248
پاکستان تحریکِ انصاف کے دلیر کارکن سعد ڈوگر کو گزشتہ شب چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اغوا کیا گیا اور ان پر بہیمانہ تشدد کیا گیا
تقریباً 8 گھنٹے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں انہیں ناشائستہ نعرے بازی کا مرتکب قرار دیا گیا؟ حالانکہ وہ پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد کے نعرے بلند کر رہے تھے پنجاب پولیس کی جانب سے ان پر دو مرتبہ تشدد کیا جا چکا ہے اور وہ تاحال پابند سلاسل ہیں ایک کم عمر لڑکا جس کا قصور صرف مہنگائی کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار تھا
ٹرمپ کی آجکی پریس کانفنرس ایک ہارے ہوئے شخص کی بریف لگ رہی ہے ٹرمپ کے پاس ایران کا کوئی حل نہیں ہے ٹرمپ نے یہاں تک اعتراف کیا ہے کہ اگر پورے ایران کو تباہ کردیں اور ایک انسان بھی بچ جائے تب بھا آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتے یہ شکست کا اعتراف ہے
https://t.co/BdSVBTsGhO
اعجاز چوہدری اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق انکے کڈنی صرف 20 فیصد کام کر رہی ہے، دن بدن صحت بگڑ رہی ہے وزن تیزی سے کم ہورہا ہے، جیل حکام اسپتال منتقل کرنے سے تاحال انکاری ہیں،