🌷🌷🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷🌷
🌷🌷🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷🌷
بشر حافی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں نے خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت کی۔ آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:
"اے بشر! کیا تم جانتے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں تمہارے ہم عصروں میں سے کیوں بلند مقام عطا فرمایا؟"
میں نے عرض کیا: "نہیں، یا رسول اللہ ﷺ!"
آپ ﷺ نے فرمایا:
"میری سنت کی پیروی کرنے، نیک لوگوں کی خدمت کرنے، اپنے بھائیوں کو خیر خواہی کی نصیحت کرنے، اور میرے صحابہ و اہلِ بیت سے محبت رکھنے کی وجہ سے۔ یہی وہ اعمال ہیں جنہوں نے تمہیں نیک لوگوں کے مقامات تک پہنچایا۔"
— مختصر تاریخ دمشق، 5/194
آنکھیں کھول لیں۔
ایک شخص 3 برسوں سےجیل میں ہے، پہلے GB میں اس کی حکومت گرائی گئی، پھر اس کی پارٹی کو توڑا گیا، پھر اس کی نئی پارٹی کو رجسٹر نہیں کیا گیا، ٌپھر اس کے امیدواروں کو پارٹی نشان نہیں دیا گیا، پھر انہیں مہم نہیں چلانے دی گئی اور پھر بھی فیصلہ ساز ہار گئے
عبرت پکڑیں😂
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔
(جامع ترمذی،۲۲۶۰)
لاہور کے سینیئر صحافی بابر ڈوگر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف صاحب کی والدہ، مرحومہ شمیم اختر صاحبہ کی خدمت اور گھٹنوں کی مالش کے لیے ایک خاتون 'چندن بی بی' رکھی گئی تھیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس خاتون کی 40 سے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں بلکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کے سرکاری فنڈز سے ادا کرتا رہا۔ جو خاندان اپنی والدہ کی خدمت کے لیے ملازمہ کا خرچہ تک سرکاری خزانے سے پورا کرتا ہو، کیا ان کے بچے اپنے بیرونی دوروں کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گے؟ یہ ہے ان کا اصل چہرہ!
@AUKhanOfficial1