The silence surrounding the brutal five-day gang-rape of an innocent 13-year-old girl by 30 men in Ganganagar is absolutely deafening.
There are no protests, no mainstream news broadcasts and no trending topics on X for an act so monstrous.
It raises a disturbing question: is the public and media look the other way purely because this happened under a BJP administration?
Everything is allowed under BJP watch?
پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کی جائے، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ دہرادیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے ریٹس کے حساب سے قیمتیں کم کریں، پیٹرول کی قیمت میں کمی مہنگائی کے مقابلے میں ناکافی ہے، معمولی کمی سے کوئی نمایاں فرق نہیں پڑےگا۔
شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں کمی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے۔
#SamaaTV #Pakistan #PetrolPrices #petroleum #petrol #PetroleumPrices
ایل پی جی پاکستان بھر میں سرکاری قیمت سے دوگنی پر بک رہی اس کے خلاف ایکشن کون لے گا ؟
گیس سستا ہونے کا فائدہ بھی الیٹ گیس مافیا اٹھا رہا ہے عوام سے دوگنی قیمت بھی لے رہا اور گالیاں حکومت کھا رہی ہے
شہباز صاحب اس پر تو شدید ایکشن لے لیں
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔